سرینگر //انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تہاڑ جیل میں نظر بند شبیر احمد شاہ کی اہلیہ کے نام ایک اور سمن کردیا ہے۔ڈاکٹر بلقیس شاہ کو 30جنوری کو دلی آفس میں پیش ہونے کیلئے کہا گیاہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ شبیراحمد شاہ کی ضمانتی درخواست پر29جنوری کو شنوائی ہونے والی ہے۔