Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

انسداد تجاوزات مہم کیخلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج

Mir Ajaz
Last updated: February 13, 2023 11:44 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

سرینگر//انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سری نگر اور جموں میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس پر فوری طور پر روک لگانے کی ضرورت ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری نگرمیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے۔ بتادیں کہ سری نگر میونسپل کارپوریشن نے گزشتہ دنوں حکم نامہ جاری کیا کہ دودھ گنگانالہ کے اردگرد غیر قانونی طورپر تعمیر کئے گئے ڈھانچوں کو لوگ از خود منہدم کریں بصورت دیگر میونسپل کارپوریشن کے اہلکار سخت کارروائی عمل میں لانے پر مجبور ہو جائیں گے۔ دودھ گنگا نالہ کے اردگرد رہائش پذیر لوگوں نے بتایا کہ جب سے یہ نوٹس منظر عام پر آئی اُن کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دودھ گنگا کے اردگرد غریب لوگ رہائش پذیر ہیں ۔ انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ انہدامی کارروائی پر فوری روک لگائی جائے ۔پیر کو ہفت چنار،آلوچہ باغ کے باشندوں نے انہدائی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ دہائیوں سے علاقہ میں رہائش پذیر ہیں اور 3دن قبل انہیں نوٹس اجراء کئے گئے۔ احتجاج کررہے مردوزن نے مطالبہ کیا ہے کہ بے گھر نہ کیا جائے۔ دریں اثنا جموں میں بھی بلڈوزر مہم کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے اُنہیں نوٹسیں بھیجی ہیں کہ رہائشی مکانوں کو خالی کریں جو ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہاکہ انتظامیہ غریبوں کے آشیانے مسمار کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے فوری اصلاح کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیر عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?