Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

انسان کا لافانی ہونا اب ممکن ہے؟ ہیلتھ ٹرازیشن

Towseef
Last updated: March 9, 2025 11:34 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک

انسان کا لافانی ہونا کسی سائنس فکشن فلم کی کہانی لگتا ہے، یہ بالکل ٹائم ٹریول یا مخفی چیز کی طرح ناقابل تصور ہے۔تاہم دبئی فیوچر فورم میں بطور مہمان شرکت کرنے والے ہسپانوی ڈاکٹر جوزے کوردیرو کے مطابق، یہ اب ممکن ہوسکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انسان جلد ہی ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے کے قابل ہو سکتا ہے کیونکہ عمر کا بڑھنا ایک تکنیکی مسئلہ ہے جسے شاید اُلٹایا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر جوزے کوردیرو کا کہنا ہے کہ اگر آپ 2030 تک زندہ رہ سکیں تو ممکن ہے کہ آپ ہمیشہ زندہ رہ سکیں۔ڈاکٹر جوزے کوردیرو اپنی کتاب ’دی دیتھ آف دیتھ‘ کی دبئی فیوچر فورم میں رونمائی کرتے ہوئےڈاکٹر جوزے کوردیرو اپنی کتاب ’دی دیتھ آف دیتھ‘ کی دبئ فیوچر فورم میں رونمائی کرتے ہوئےان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ زندہ رہنے کا تعلق عمر بڑھنے کے عمل کو روکنے سے منسلک ہے۔ امید ہے کہ انسان جلد ہمیشہ زندہ رہنے کے قابل ہوجائے گا۔انہوں نے دبئی فیوچر فورم کو بتایا کہ ہم موت کا حل تلاش کرنے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں اور اب تک ہم جو کچھ سمجھ سکے ہیں، اس کے مطابق عمر بڑھنا ایک تکنیکی مسئلہ ہے اور ہم شاید اس مسلئے کو حل کر سکتے ہیں۔

جدید دور میں شعبۂ طب میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں اور ایجادات نے انسان کی اوسط عمر کو طویل کردیا ہے۔

شعبۂ صحت کی عالمی تاریخ پر کئی کتابیں تحریر کرنے والے پروفیسر جیمز سی ریلی کے مطابق 1800سے 2000کے درمیان انسان کی اوسط عمر 30 سال سے بڑھ کر 67 برس ہوگئی ہے جبکہ کچھ ممالک میں 75 سال سے زائد ہوگی۔اوسط عمر میں اضافہ شعبہ طب کی ترقی اور لوگوں کے طرز زندگی میں تبدیلی، بہتر خوراک اور نقصان دہ عادات سے اجتناب کے باعث بہتری آئی ہے۔اوسط عمر میں آنے والی اس تبدیلی کو ’ہیلتھ ٹرازیشن‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ہیلتھ ٹرازیشن کا انحصار لوگوں کی طویل عرصے تک زندہ رہنے کی خواہش اور ان کی مرنے کی خواہش پر ہے۔ڈاکٹر جوزے کوردیرو کے مطابق انسان کے سفر حیات میں لافانی اگلا منطقی مرحلہ ہے اور عمر بڑھنے کے عمل کو روکنا سادہ انجینئرنگ کا معاملہ ہے۔ڈاکٹر جوزے کوردیرو کے مطابق ہم پہلے کبھی اڑنے کے قابل نہیں تھے لیکن اب ہم چاند پر پہنچ گئے ہیں۔اسی طرح سائنس دان ایک تقریباً لافانی جیلی فش کا مطالعہ کر رہے ہیں، جسے ’ٹیوریٹوپسس ڈوہرنی‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ٹیوریٹوپسس ڈوہرنی نامی جیلی فش جو انسانی انگلی کے ناخن سے بھی چھوٹی ہے، اپنی عمر کو پلٹنے کے قابل ہے۔

برطانیہ کے نیشنل ہسٹری میوزیم کے مطابق، یہ کسی بھی طرح کا جسمانی نقصان یا دباؤ محسوس ہونے کی صورت میں اپنے جسم کو سکیڑ لیتی ہے پھر 36 گھنٹوں کے بعد ایک نئے جسم میں دوبارہ ابھر کر آتی ہے۔انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس بات کا مطالعہ کر رہے ہیں کہ کچھ جانداروں کی عمر کبھی بڑھتی کیوں نہیں؟ اب جب کہ ہم اس تقریباً لافانی جیلی فش کا مطالعہ کرنے کے قابل ہو گئے ہیں، ہم بہت تیزی سے چیزوں کو دریافت کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس سمت میں سائنسی طور پر ترقی کے بہت امکان ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب
چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آن لائن فریب کاری کے بڑھتے واقعات آگہی
کالم

Related

طب تحقیق اور سائنسمضامین

زندگی گزارنے کا فن ( سائنس آف لیونگ) — | کشمیر کے تعلیمی نظام میں ایک نئی جہت کی ضرورت فکرو فہم

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

! کتب بینی کی روایت دَم توڑ رہی ہے فکر انگیز

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

گرمائی تعطیلات اور گرمی کا موسم فکر و ادراک

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

! سیکھنے میں کیسی شرم؟ سوال علم کی ابتدا ہے

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?