Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

انسانی ڈھال بنانے کیخلاف انجینئر کا احتجاجی مارچ، بادامی باغ کے قریب گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// بیروہ میں 27سالہ نوجوان فاروق احمد ڈار کو انسانی ڈھال کے طور استعمال کرنے ، پلوامہ میں ایک نوجوان کی بے رحمی سے مار پیٹ کرنے جیسے  واقعات کے خلاف ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید  نے اپنے ساتھیوں سمیت فوجی ہیڈ کوارٹر بادام باغ کی طرف احتجاجی مارچ کیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔ انجینئر کے حامیوںنے سونہ وار سے مارچ شروع کیا ۔ مظاہرین ’’ہیومن شیلڈ نا منظور ، یو این ویک اپ اور نئی دلی سے رشتہ کیا جبری قبضہ اور کیاـ‘‘کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے بادامی باغ کی طرف بڑھنے لگے ۔ پولیس اور فوج کی زبردست رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے جب مظاہرین مین گیٹ کے نزدیک پہنچے تو پولیس اور دیگر فورسزکی بھاری تعدا د نے انہیں آگے بڑھنے سے روکا اور افرا تفری کے عالم میں انجینئر رشید سمیت ایک درجن مظاہرین کو گرفتار کرکے رام منشی باغ تھانہ میں نظر بند کر دیا۔ گرفتار ی سے قبل انجینئر رشید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پلوامہ کے نوجوان کو ہندوستانی وردی پوش زد و کوب کرتے کرتے دیکھے جا سکتے ہیں اور جس طرح فاروق احمد کو گاڑی کے ساتھ باندھ کر اُسکی درجنوں دیہاتوں پریڈ کرائی گئی وہ ہندوستان کے چہرے پر کسی بدنما داغ سے کم نہیں۔ انجینئر رشید نے کہا ’’اگر چہ کشمیریوں کو انسانی ڈھال کے طور استعمال کرنا کوئی نئی بات نہیں لیکن شواہد کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہندوستانی فوج، حکمران اور میڈیا ان دلدوز اور شرمناک واقعات کو قوم دشمنوں اور پاکستانی ایجنٹوں کو پروپگنڈہ قرار دیتے آ رہے تھے لیکن پلوامہ اور بیروہ کے واقعات سوشل میڈیا کی بدولت چھپائے نہیں جا سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?