Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

انسانوں کی بقا کامگاروں کی محنت شاقہ کے سبب ہی ممکن :چیف جسٹس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں / کامگاروں کو پہلا اور سرمایہ اور کارجوئی کو قومی معیشت میں دوسر ا عنصر قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس، جسٹس بدر دُریز احمد نے کی معیشت کے اس اہم عنصر کے تئیں معاشرے کے رویوں میں تبدیلی لانے پر زور دیا۔ چیف جسٹس نے اس کا اظہار لیبر قوانین پر پانچ روزہ تربیتی پروگرام دوسرے مرحلے کا افتتاح کرنے کے دوران جموں صوبے کے اسسٹنٹ لیبر کمشنروں ، لیبر افسران اور لیبر انسپکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تربیتی پروگرام کا انعقاد سٹیٹ جوڈیشل اکادمی نے کیا ہے ۔ یہ پروگرام 22نومبر سے شروع ہوا اور 26نومبر 2017 تک جاری رہے گا۔چیف جسٹس نے کہا’’کامگاروں کے لئے بنائے گئے مختلف قوانین کی من و عن عمل آوری یقینی بنائی جانی چاہیئے اور کامگار طبقے کے وقار اور انکساری کو ہمیں اپنی سوچ اور اقدار میں سمونا چاہیئے ۔‘‘غیر منظم کامگاروں کے مسائل کو ایک بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے جس پر اجتماعی توجہ دینا لازمی ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں اپنا احتساب کر کے اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ انسانوں کی بقا ان کامگاروں کی محنت شاقہ کے سبب ہی ممکن ہے ۔انہوںنے کہا کہ  ایک عاجر کو اپنی محنت کے مساوی اجر ملنا چاہیئے ۔چیف جسٹس نے اس نوعیت کے اختراعی پروگراموں کے کامیاب نتائج کے تئیں پرامیدی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تربیتی پروگرام شرکاء کو لیبر قوانین سے متعلق تمام پہلوئوں سے روشنا س کرانے میں معاونت ثابت ہوگا۔چیف جسٹس نے جوڈیشل اکادمی کو اس پانچ روزہ تربیتی پروگرام کو سراہا ۔چیئرمین جے اینڈ کے ایس جے اے جسٹس الوک ارادھے نے کامگاروں کے استحصال کے خلاف حقوق سے متعلق قوانین کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت مرد خواتین اور طفل کامگاروں کی صحت اور قوت سے کھلواڑنہیں جاسکتا ہے ۔رکن جے اینڈ کے ایس جے اے ، جسٹس جنک راج کوتوال نے عدالتی اخلاقات کے اصولوں کو تربیت حاصل کرنے والوں کے لئے کافی اہمیت کا حامل قرار دیا۔ انہوں نے کامگار کی اچھی کی صحت پر سرمایہ لگانے کو تحفظ کے ساتھ ساتھ ایک تحفہ بھی قرار دیا ہے جس سے پیداوار میں اضافہ کی صورت میں فوری منافع حاصل ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ طبی نگہداشت اور دیگر صحت سہولیات نہ صرف بیماریوں کوتحفظ فراہم کرسکتے ہیں بلکہ اسے اقتصادی ترقی کے لئے ایک مستحکم افرادی قوت کی فراہمی بھی یقینی بن سکتی ہے۔لیبر کمیشن جموں بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔ ڈائریکٹر جے اینڈ کے سٹیٹ جوڈیشل اکادمی عبدالرشید ملک نے پروگرام کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی ۔تربیتی پروگرام کے ورکنگ سیشن کی صدارت ریسورس پرسن جسٹس حسنین مسعودی نے کی جو کہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے سابق جج رہ چکے ہیں۔ان کے ہمراہ عبدالرشید ملک، ڈائریکٹر جموں وکشمیر سٹیٹ جوڈیشل اکادمی اور سابق کمشنر سیکرٹری ڈاکٹر جی آر گانی بھی تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
برصغیر
دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
برصغیر
اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025
جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?