Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

انجی ریلوے پل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ | ریلوے تعمیراتی ورکر ہلاک، دوسرا زخمی

Towseef
Last updated: November 24, 2024 11:35 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

ایم ایم پرویز

رام بن//اتوار کو ریاسی ضلع کے روٹ کوٹ علاقے میں ادھم پور بارہمولہ پروجیکٹ کے انجی کیبل اسٹیڈ پل کے قریب مٹی کے تودے گرنے سے ایک ریلوے تعمیراتی کارکن ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں ایک ریلوے کنسٹرکشن کمپنی کے کم از کم دو مزدور شدید زخمی ہوئے۔ دونوں کو کارکنوں اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال ریاسی منتقل کیا تاہم بعد میں ایک شدید زخمی کارکن ڈسٹرکٹ ہسپتال ریاسی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس نے مرنے والے مزدور کی شناخت انگریز سنگھ (48سال) ولد کرشن سنگھ ساکن گران موڑ، تحصیل اور ضلع ریاسی کے طور پر کی ہے۔انہوں نے زخمیوں کی شناخت 45سالہ ریاض احمدولد بشیر احمد ساکنہ نوج، مہور، ریاسی کے طور پر کی ہے جو ضلع اسپتال میں زیر علاج تھا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، (ایس ایس پی)، ریاسی، پرم ویر سنگھ نے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ ایک مزدور انجی برج ریاسی پر مٹی کے تودے گرنے سے اس وقت ہلاک ہو گیا جب وہ ریلوے کی تعمیراتی کمپنی میں کام کر رہا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

رام بن میں ہلکی ہلکی بارشیں،قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری

July 14, 2025
خطہ چناب

انتظامی یونٹوں کا قیام گیارہ سال بعد بھی ادھورا ، تحصیل کھڑی میں ابھی تک چندہی دفاترقائم ریلوے تعمیراتی کمپنیوں نے بھی کچھ نہ کیا، عوام کی آواز یہاں کے پہاڑوں سے ٹکرانے کے بعد یہاں ہی دم توڑ جاتی ہے

July 14, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال 16ویں روز بھی جاری کشتواڑ قصبہ کے گلی کوچوں میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کاخدشہ

July 14, 2025
خطہ چناب

تحصیل بنی کے دور دراز علاقوں میں ناقص موبائل نیٹ ورک سے صارفین پریشان | ڈیجیٹل بحران سے صحت، تعلیم اور کاروبار پر براہ راست اثر نیٹ ورک کی تلاش میں لوگ پہاڑوں پر جانے پر مجبور ، عوام نے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?