Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

انتظار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ہر گزرتے لمحے کے ساتھ انتظار کی گھڑیاں بڑھتی جا رہی تھی۔دن بہ دن طاہر کی زندگی میں طوفان کی کیفیت برپا ہوتی جارہی تھی۔طاہر کئی مہینوں سے الفت کی ایک دید کو ترس رہا تھا۔ دونوں آپس میں ہم جماعت تھے اور سرمائی تعطیلات میں ان کو ایک دوسرے سے دور ہونا پڑا اور یہ دوری جیسے اب طول پکڑتی جارہی تھی۔ طاہر الفت سے بے انتہا محبت کرتا تھا اور اسے ہر پل الفت کی کمی شدت کے ساتھ محسوس ہو رہی تھی لیکن نہ جانے کیوں الفت کی محبت میں اسے کمی محسوس ہونے لگی تھی کئی مہینوں سے نہ ملے تھے اور نہ کھبی بات ہوئی تھی۔ انتظار کا عالم تھا کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ رفتہ رفتہ ہجر کی گھڑیاں اُسے اندر ہی اندر ڈسنے لگیں۔ وہ من ہی من میں سوچ رہا تھا کہ کب یہ ایام فراق گزر جائیں اور الفت سے ملنے کا موقع ملے۔  اب اسکے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا تھا۔ آج الفت کی یاد اسے بہت بے چین کر گئی اور اس نے بنا سوچے سمجھے فون نکال کر ڈرتے ڈرتے الفت کا نمبر ڈائل کیا۔ فون کی گھنٹی بجنے لگی۔ وہ ڈر گیا اور فون کاٹ دیا۔ وہ الفت کی یادوں کے سمندر میں غوطے لگانے لگا۔ وہ ابھی یادوں کے سمندر میں غوطے ہی لگا رہا تھا کہ فون کی گھنٹی نے اسے چونکا دیا۔ وہ سنبھلا اور فون ہاتھ میں لیا۔ الفت کا نام سکرین پر عیاں تھا۔ اسکی خوشی کی انتہا نہ رہی۔۔اور جلدی سے فون اٹھایا۔ طاہر بات کرتا کہ اس سے پہلے ہی وہاں سے آہ وزاری اور ماتم کی آوازیں آنے لگی۔ وہ ڈر گیا اور آوازیں دینے لگا۔ 
" ہیلو۔۔ کون ہے۔۔ کیا ہوا۔۔۔ ہیلو۔۔۔ہیلو" 
کچھ دیر اسی طرح رہا۔۔ پھر سسکیوں اور آہوں بھرے لہجے میں کسی نے پوچھا۔۔" آپ کون اور کس سے بات کرنی ہے "
طاہر نے جواب دیا۔ " میں طاہر ہوں۔۔ الفت ہے کیا؟" 
طاہر نے ابھی بات پوری ہی کی تھی کہ سسکیاں نالوں میں بدل گئیں اور جواب ملا۔۔۔
" الفت اب اس دنیا میں نہیں مل سکتی " 
اور فون کٹ گیا۔۔ طاہر ہکا بکا رہ گیا اور کچھ دیر عجب کشمکش میں رہنے کے بعد بے ہوش ہوگیا۔۔ اور الفت کی تصویر فون کی سکرین پر اسے دیکھتی رہی۔۔
بارہمولہ ،شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی
موبائل نمبر؛9622587348
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین
انڈیگو پرواز کا پرندے سے ٹکراؤ، انجن میں خرابی کے باعث پٹنہ میں ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین
سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?