Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

انتخابی عمل جدوجہد مخالف ہتھیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // حریت (ع) چیئر مین میرواعظ عمرفاروق نے انتخابی عمل کوجدوجہد مخالف آزمودہ ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر میں کوئی بھی الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا۔میرواعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام کو جموںوکشمیر میں ہو رہے انتخابی عمل سے مکمل طور لاتعلقی اختیار کرنے اور ان انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا  کہ کشمیر میں کوئی بھی انتخابی عمل یہاں کے عوام کی تحریک حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا اور اس تحریک کا واحد مقصد یہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو یہاں کی عوام کی خواہشات کے مطابق منصفانہ طور حل کیا جائے۔جامع مسجدمیں نماز جمعہ سے قبل اپنے ٹیلیفونک خطاب میں انہوں نے کہا کہ طاقت، تشدد ، دھونس دبائو ، مار دھاڑ اور اندھا دھند گرفتاریوں سے یہاں کے عوام کی جائز آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ نام نہاد انتخابی عمل کے ڈرامے میں رنگ بھرنے کیلئے ریاستی حکمرانوں نے پوری حریت اور مزاحمتی قیادت ،کارکنوں اور بڑی تعداد میں نوجوانوںکو جیلوں اور گھروں میں محبوس کردیا ہے ۔انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ کسی بھی صورت میں ووٹ ڈالنے سے گریز کریں کیونکہ بھارت اس نام نہاد عمل کو یہاں کے عوام کی مبنی برحق جدوجہد کیخلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے ۔میرواعظ نے عوام سے مشترکہ مزاحمتی قیادت کے دیئے گئے پروگرام پر من و عن عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ سرینگر میں 9  اور اسلام آباد میں 12 اپریل کو الیکشن کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے اس لئے وہ 8 اپریل کی شام سے 9 اپریل کی شام تک مکمل اور ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال کرکے اس انتخابی عمل کو ناکام بناکر تحریک مزاحمت کے تئیں اپنی بھر پور وابستگی اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔میرواعظ نے اس موقعہ پر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے مرتب کردہ قرارداد عوام کی تائید و حمایت کیلئے پیش کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس

July 21, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق، مختلف آپشنز زیر غور ، ہائبرڈ سسٹم نا منظور | دفعہ 370پر بھاجپا بیانیہ پِٹ گیا | ملی ٹینسی پاکستان کے ارادوں کا نتیجہ،آرٹیکل 370ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں جموں و کشمیر کی راجیہ سبھا اور اسمبلی سیٹوں کو پُر کرنے میں 'تاخیر کیوں؟ : وزیر اعلیٰ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?