Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

انتخابات موخر کیا جاناکشمیریوں کے سامنے سرنڈر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//اننت ناگ پارلیمانی نشست کے ضمنی انتخاب کو موخر کئے جانے کو کشمیری عوام کے عزم اور مزاحمت کے سامنے سرنڈر قرار دیتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے بھارت کے ذہن ساز طبقے کے ساتھ ساتھ عالمی برادری سے بھی مسئلہ کشمیر کے تئیں حقیقت پسندانہ اپروچ اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں مرہم کاری سے کچھ بھی حاصل نہیں کیا جاسکتا ہے بلکہ یہ بات بار بار ثابت ہورہی ہے کہ پورے جنوبی ایشائی خطے کے امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل کیا جانا ضروری ہے۔انجینئر رشید نے کہاہے کہ سرینگر-بڈگام پارلیمانی نشست کے الیکشن کا جو حشر ہوا ہے اس سے ان لوگوں کو سبق لینا چاہیئے کہ جو کشمیریوں کو نام نہاد اقتصادی پیکجز سے خریدنے کے خواب دیکھتے ہیں یا انہیں بندوق کے ڈر سے دبانے کی سوچتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے جس عزم اور مزاحمت کا اظہار کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا کوئی اور کچھ بھی متبادل نہیں ہوسکتا ہے۔انجینئر رشید نے مزید کہا ہے کہ بڈگام ضلع میں تقریباََ نہ ہونے کے برابر ووٹنگ ان عناصر کے ماتھے پر ایک زناٹے دار تھپڑ سے کم نہیں ہے کہ جو کشمیریوں کومسلکی خانوں میں بانٹنے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ انتخابی عمل کے بے اعتبار ہوجانے کے بعد جس طرح وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کے مابین ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالے جانے کی مقابلہ آرائی شروع ہوئی ہے اس سے مرکزی و ریاستی سرکار بے نقاب ہوگئی ہے اوراس بات میں کوئی شک نہیں رہا ہے کہ دونوں سرکاریں ہمیشہ ہی کی طرح اب کی بار بھی انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی ایجنسیوں اور دھونس دباؤ پر تکیہ کئے بیٹھی تھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?