Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اناؤ معاملے کے ملز م ممبر اسمبلی کو حکومت بچا رہی تھی : اکھلیش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2018 9:53 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لکھنؤ // سماج وادی پارٹی (ایس پی ) صدر اکھلیش یادو نے حکومت پر موضوع بحث بنے اناؤ عصمت دری کے ملزم ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو بچانے کی کوشش کا الزام لگایا ہے ۔ مسٹر یا دو نے آج اخباروالوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکریٹری (ہوم) اور پولیس انسپکٹر جنرل آف پولیس کے کردار کی جانچ ہونی چاہئے ۔یہ دونوں افسران ملزم ممبر اسمبلی کو بچا نے کی فراق میں تھے ۔ انھوں نے کہا الہ آباد ہائی کورٹ کی سیدھی مداخلت کی وجہ سے ملزم ممبر اسمبلی گرفتار ہوا ۔ اگر عدالت نے مداخلت نہ کی ہوتی تو حکومت معاملہ رفع دفع کر ملزمکو بچا لیتی ۔ انھوں نے کہا کہ اناؤ اور کٹھوعہ معاملے کے ملزموں کو بخشنا نہیں چاہئے ۔ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جانی چاہئے ۔ ان کا الزام تھا کہ جہاں جہاں بی جے پی کی حکومتیں ہیں ان ریاستوں میں قانون و انتظامیہ کی حالت بہتر نہیں ہے ۔ سماج وادی صدر کا کہنا تھا کہ دلتوں پر پورے ملک میں میں مظالم ہو رہے ہیں ۔ بی جے پی کچھ بھی نہیں کررہی ہے ۔ امبیڈکر جینتی کے موقع پر مسٹر یا دو نے آئین کی روح ، سیکولرزم پر چلنے کا عزم کیا اور کہا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں نے یا تو آئین کو پڑھا ہی نہیں ہے یا پڑھنے کے باوجود انجان بنے ہوئے ہیں ۔ یو این آئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا
برصغیر
ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب
تازہ ترین
گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط
تازہ ترین
ضلع پولیس پونچھ نے لاپتہ شخص کو برآمد کر کےاُس کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال

Related

برصغیر

کوسٹ گارڈ کی شاندار کارکردگی | انڈمان کے ساحل پر پھنسے دو امریکیوںکو بچایا

July 11, 2025
برصغیر

کیرالہ میں آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی | 286گرفتار، 61ہزار سے زائد بینک کھاتے منجمد

July 11, 2025
برصغیر

ملک بھر میں مانسون کا زور جاری | بارش سے کئی ریاستیں شدید متاثر | زرعی پیداوار اور معمولات زندگی متاثر

July 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

مرکزی حکومت نے یونین ہوم سیکریٹری گووند موہن کی مدتِ کار اگست 2026 تک بڑھا دی

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?