Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

امیت شاہ کی متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 25, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//یو این آئی// مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اوڈیشہ، مغربی بنگال اور آندھراپردیش کے وزرائے اعلی اور انڈومان نکوبار جزائر گروپ کے لیفٹننٹ گورنر کے ساتھ میٹنگ میں خلیج بنگال میں بن رہے گردابی طوفان ‘یاس’ سے پیدا شدہ صورتحال اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔مسٹر شاہ نے پیر کو ویڈیو کانفرنس سے منعقدہ میٹنگ میں متعلقہ ریاستوں، مرکزی وزارتوں اور ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ کا انعقاد وزیراعظم کی طرف سے اتوار کو کی گئی اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کے بعد کیا گیا۔وزیر داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے حکمرانوں سے تمام کووڈ۔19اسپتالوں، لیباریٹریوں، ویکسین کولڈ چین اور دیگر طبی سہولیات میں مناسب بجلی کے بیک اپ سسٹم کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں برقرار رکھنے پر خصوصی طورپر زور دیا۔اس کے علاوہ گاڑیوں کی آمدورفت میں ممکنہ رخنہ کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے اسپتالوں میں تمام ضروری دواوں اور ان کی سپلائی کا مناسب اسٹاک یقینی بنانے کا مشورہ دیا۔گردابی طوفان سے متاثر ہونے کے اندیشہ والے عارضی اسپتالوں سمیت تمام طبی سہولیات کو نقصان سے بچانے کے لئے مناسب انتظامات کرنے اور اگر ضروری ہو تو مریضوں کو پہلے ہی وہاں سے نکالنے کا بھی انہوں نے مشورہ دیا۔مسٹر شاہ نے کہاکہ اس سلسلہ میں مغربی ساحل پر کی گئی پیشگی کارروائی میں یہ یقینی بنایا جائے ۔
زرعی تعاون کیلئے ہندوستان اور اسرائیل کے مابین تین سالہ معاہدہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?