Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

امیتاب مٹو اورڈی جی ڈیفنس اسٹیٹس کی گورنر سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس اسٹیٹس جوجنیسور شرما نے آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔ جوجنیسور شرما نے گورنر کو ڈیفنس اسٹیٹس کی جانب سے زمین کی حصولیابی ، متاثرہ افراد کی باز آباد کاری اور دیگر معاملات کے بارے میں جانکاری دی ۔ گورنر نے دفاعی اراضی کے موثر نظام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس کیلئے ایک میکنزم ترتیب دینے کی تلقین کی ۔ اس سلسلے میں گورنر موصوف نے کافی عرصے سے التوا میں پڑے معاملات کا حوالہ دیا ۔ انہوں نے ایک دہائی سے زیادہ التوا میں پڑے جموں یونیورسٹی کو دفاعی اراضی واپس نہ کرنے کے معاملے کے نتیجے میں منفی نتایج کا بھی خصوصی طور ذکر کیا ۔ ادھر ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سنجیو جین نے راج بھون میں گورنر این این ووہرا سے ملاقات کی ۔ انہوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران تعلیمی ، انتظامی اور دیگر ترقیاتی اقدامات کے حوالے سے گورنر کو جانکاری دی ۔ گورنر نے انہیں یونیورسٹی میں فیکلٹی کی تعیناتی کے علاوہ تعلیمی اور تحقیقی عمل میں معیار بنائے رکھنے پر زور دیا ۔ گورنر نے ہوسٹل اور انڈور سپورٹس سہولیات کے قیام کے عمل میں سرعت لانے کی صلاح بھی دی ۔ دریں اثناء  وزیر اعلیٰ کے صلاحکار پروفیسر امیتابھ مٹو نے آج راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔ انہوں نے ریاستی عوام کی بہبود کے حوالے سے جاری اقدامات کے حوالے سے گورنر کو جانکاری فراہم کی ۔ گورنر نے تعلیمی منظر نامے میں معیار بنائے رکھنے کے علاوہ نوجوانوں کو غلط عناصر سے دور رکھنے پر بھی توجہ مرکوز کرنے کی اہمیت اُجاگر کی ۔ اس سلسلے میں گورنر نے موجودہ تعلیمی فریم ورک کا سکیل آڈٹ کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کی صلاح بھی دی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رام بن: موسلا دھار بارش کے باعث تعلیمی زون بٹوٹ اور رام بن کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند
تازہ ترین
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب

Related

کشمیر

ریاستی درجہ بحالی احتجاج کیلئے کانگریس نے اکیلے دوڑ لگائی قومی تعلیمی پالیسی ویژنری دستاویز، پانچ سال پرانی ہو چکی، جائزہ لینے کا وقت:وزیر اعلیٰ

July 22, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی متاثرین کو ادارہ جاتی مدد کی فراہمی لیفٹیننٹ گورنر کا ویب پورٹل کا آغاز

July 22, 2025
کشمیر

پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت انجینئر رشید کو حراستی پیرول مل گیا

July 22, 2025
کشمیر

۔12اضلاع کیلئے فلڈ الرٹ جاری ۔ 25جولائی تک کئی جگہوں پر موسلا دھار بارشیں متوقع

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?