Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

امر ناتھ یاترا2019:گورنر نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سلامتی بندوبست کا جائیزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 21, 2019 7:06 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر/گورنر ستیہ پال ملک جو شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں، نے منگل کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں یکم جولائی سے بال تل اور پہلگام روٹوں سے شروع ہونے والی شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے سلامتی بندوبست کا جائیزہ لیا۔

میٹنگ میں گورنر کے صلاحکار کے۔ وجے کمار، چیف سیکرٹری، ڈی جی پی، جی او سی15 ویں کور، جی او سی وکٹر فورس، شرائین بورڈ کے سی ای او، داخلہ سیکرٹری، مرکزی اور ریاستی سراغرساں ایجنسیوں کے سربراہاں کے علاوہ فوج، پولیس اور ائیر فورس کے سنیئر افسران نے شرکت کی۔

گورنر نے یاترا کے احسن انعقاد کے لئے تمام متعلقہ ایجنسیوں کے مابین بہتر اور قریبی تال میل پر زور دیا۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے ریاست کے سلامتی منظر نامے کے بارے میں تفصیلی پریذنٹیشن دی گئی۔

میٹنگ میں یاترا علاقہ میں کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کی جارہی تیاریوں ، یاتریوں کی پُر تحفظ نقل و حمل کے لئے آر او پی کی تعیناتی، ہر ایک یاترا کیمپ پر مشترکہ کنٹرول رومز کے قیام اور انہیں محکمہ موسمیات و ڈیزاسٹر منیجمنٹ یونٹوں کے ساتھ لنک کرنے، ریاستی پولیس کی ماؤنٹین ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی، فائیر فائٹنگ ٹیموں کی تعیناتی، مختلف مقامات پر ایکسرے سکیننگ یونٹوں کے قیام، نیل گراٹ، پنج ترنی اور پہلگام ہیلی پیڈوں پر ایکسیس کنٹرول سہولیات کے قیام، بار کوڈ پوائنٹس اور یاترا روٹوں پر مواصلاتی سہولیات کے قیام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

میٹنگ میں بال تل و ننون بنیادی کیمپوں اور دُمیل اور چندن واڑی پر ایکسیس کنٹرول سسٹم نصب کرنے، لکھن پور چیک پوسٹ پر ٹریفک کی معقولیت کے لئے ٹریفک پولیس کی تعیناتی، پہلگام سے بال تل تک ہیلی سروسز کے انتظامات، ٹرانزٹ کیمپ کے انتظامات، مختلف کیمپوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور ایکسس کنٹرول گیٹ قائم کرنے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

گورنر نے پولیس سربراہ اور صوبائی انتظامیہ کو رجسٹر شدہ یاتریوں کی پوتر گپھا تک تیز تر اور بلا خلل نقل و حمل کو یقینی بنانے اور اُنہیں درپیش کسی بھی مشکل کا فوری ازالہ کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے تمام ایجنسیوں کو کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام لازمی انتظامات اور ضابطہ عمل وضع کرنے کی ہدایت دی جس پر انہوں نے ضلع انتظامیہ، سیکورٹی دستوں اور تمام شراکت داروں کو من وعن عمل کرنے کی ہدایت دی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

تازہ ترین

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب

July 8, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?