Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ ریاض

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جدہ//امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن سعودی عرب کے شاہ سلمان سے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کر رہے ہیں۔ ان کا یہ دورہ خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے اور ایران کے اثر کو کم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔ریکس ٹلرسن عراق اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اس اہم اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جس میں مشترکہ تعاون کونسل کے قیام پر غور کیا جائے گا۔ اس کونسل کے بارے میں امید ظاہر کی جارہی ہے کہ یہ برسوں کے کشیدہ تعلقات کے بعد تعاون کی فضا قائم کرے گی۔توقع ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں پر قطر کے بائیکاٹ کو ختم کرنے پر بھی زور دیں گے۔خیال رہے کہ قطر پر سعودی عرب نے  جنگجوئوںکی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس سے قطر انکار کرتا رہا ہے۔سنیچر کے روز سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے ساتھ عشائیے پر ملاقات کے بعد اتوار کو ریکس ٹلرسن کی ملاقات دیگر سعودی رہنماؤں سے طے ہے جس کے بعد وہ دوحہ روانہ ہو جائیں گے۔سعودی عرب اور دوحہ کے دورے کے دوران توقع کی جا رہی ہے کہ ریکس ٹلرسن خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور کئی ماہ سے جاری بحران کے بارے میں بھی گفتگو کریں۔سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے قطر کے ساتھ تعلقات جون کے مہینے سے منقطع کیے ہوئے ہیں۔اس سے قبل جولائی کے مہینے میں خطے کے دورے کے دوران بھی ریکس ٹلرسن خلیجی بحران کو ختم کرنے کی ایک کوشش کر چکے ہیں جس میں وہ کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔حالیہ دورے پر سعودی عرب پہنچنے کے بعد بلوم برگ کو انٹر ویو دیتے ہوئے امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا کہ ’مجھے بہت زیادہ امیدیں نہیں ہیں کہ یہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ ایسا لگ رہا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے کچھ فریق آمادہ نہیں ہیں۔‘واضح رہے کہ اس دورے کے دوراں امریکی سیکریٹری خارجہ نئی دہلی کا بھی دورہ کریں گے جہاں ان کے بقول وہ انڈیا کے ساتھ 100 سالہ ’سٹریٹیجک پارٹنرشپ‘ کا آغاز کریں گے۔خبررسان ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن اسلام آباد میں بھی قیام کریں جس کے دوران وہ انڈیا کی بالادستی سے متعلق پاکستان کے خوف کو کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن اس دورے کے دوران توقع ہے کہ پاکستان پر شدت پسند گروپوں کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کرنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?