Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ کے ساتھ اگلے جوہری مذاکرات ہفتے کو ہونگے :ایران

Mir Ajaz
Last updated: May 1, 2025 8:05 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

تہران//ایران نے کہا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعہ کے روز روم میں کئے جائیں گے ۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان میں کہا ہے کہ ان مذاکرات کا مقصد تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری اہم جوہری مذاکرات کے دوران کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانا ہے ۔ملاقات رواں ہفتے کے آخر میں اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع چوتھے دور کے جوہری مذاکرات سے پہلے ہوگی۔عراقچی نے سرکاری ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “میرے خیال میں تین یورپی ممالک ، جوہری مذاکرات کے معاملے میں غلط پالیسیوں کی وجہ سے ، اپنی حیثیت کھو چُکے ہیں۔ البتہ، ہم یہ نہیں چاہتے اور روم میں ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں”۔رائٹرز نے پیر کو جاری کردہ خبر میں کہا ہے کہ تہران نے ،” ای تھری “کے نام سے مشہور، یورپی ممالک سے ملاقات کی تجویز دی تھی۔ یہ ممالک ایران کے 2015 کے جوہری معاہدے کے فریق ہیں، جسے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں اپنے پہلے دورِ صدارت میں ترک کر دیا تھا۔”ای تھری” کے سیاسی ڈائریکٹروں نے تصدیق کی ہے کہ وہ جمعہ کو ایران سے ملاقات کریں گے ۔ ٹرمپ نے ، نئے جوہری معاہدے پر راضی نہ ہونے کی صورت میں، ایران پر حملے کی دھمکی دی ہے ۔ امریکہ کی معاہدے سے دستبرداری کے بعد سے ایران نے 2015 کے معاہدے کی جوہری پروگرام کے لئے طے کردہ حدود کو کافی حد تک عبور کر چُکا ہے ، اور یورپی ممالک واشنگٹن کے اس خدشے میں شریک ہیں کہ تہران ایٹمی بم کا مالک بن سکتا ہے ۔ایران کا کہنا ہے کہ اس کا پروگرام پُرامن ہے ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد، جو 2015 کے معاہدے کی توثیق کرتی ہے ، اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے اور فرانس کے وزیر خارجہ نے منگل کو کہا کہ اگر مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچے تو پیرس بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے میں دیر نہیں کرے گا۔فرانس کے وزیر جین نوئل باروٹ نے کہا ہے کہ “یہ پابندیاں ایران کی ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور یورپی منڈی تک رسائی کو مستقل طور پر بند کر دیں گی، جس کے ملک کی معیشت پر تباہ کن اثرات مرّتب ہوں گے “۔ایران کے نمائندہ برائے اقوام متحدہ جاری کردہ جوابی بیان میں کہا ہے کہ “اگر فرانس اور اس کے ساجھے دار واقعی سفارتی حل چاہتے ہیں، تو انہیں دھمکیاں دینا بند کرنا ہوں گی”۔منگل کو امریکہ وزارتِ خزانہ نے ، ایران کی پاسدارانِ انقلابِ اسلامی فورس کو بیلسٹک میزائل کے پروپیلنٹ اجزاء کی فراہمی کا الزام لگا کر، ایران اور چین میں قائم ایک نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران امریکی پابندیاں “غلط پیغام” دے رہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایک نئے معاہدہ طے کر لیں گے اور یہ معاہدہ ایران کے ایٹمی بم کے حصول کا راستہ بند کر دے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?