Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ نے تحریک عدم اعتماد میں کردار ادا کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد// امریکی حکومت نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے اپنے کردار کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔’جیو نیوز‘ نے محکمہ خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ ’’تحریک عدم اعتماد اور وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط سے متعلق امریکہ پر الزامات بے بنیاد ہیں‘‘۔اس میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت پاکستان کی سیاسی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں کے آئینی عمل کا احترام کرتی ہے۔ قابل ذکرہے کہ مسٹر خان نے بدھ کو ایک خط کے بارے میں معلومات شیئر کی تھیں جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کے پاس اپنی حکومت کے خلاف غیر ملکی قوتوں کی سازش کے ثبوت موجود ہیں۔انہوں نے سب سے پہلے اس خط کا تذکرہ 27 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے دوران کیا اور اس دوران کہا کہ یہ ان کی حکومت گرانے کی سازش تھی جس میں بیرونی طاقتوں سے پیسہ بھی شامل تھا۔مسٹر خان نے جن تین صحافیوں کے ساتھ دھمکی آمیز خط شیئر کیا ان میں سے ایک نے کہا، ’’صرف اس میں جو لکھا تھا اس کا ذکر کیا گیا تھا، اس کی کوئی کاپی نہیں دی گئی، انہوں نے کابینہ کے اجلاس میں بھی اسے دکھایا۔ یہ ان کی موجودگی میں شیئر کیا گیا۔ آج اس میں لکھا گیا مواد مختلف زبانوں میں ایک افسر کے ذریعے میڈیا کے ساتھ شیئر کیا گیا‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’انھوں نے ہمیں جو بتایا وہ یہ تھا کہ یہ خط پاکستانی حکام کے درمیان کسی دوسرے ملک کے حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت ہے۔ میرے خیال میں یہ ملک امریکہ ہے، حالانکہ حکومت نے کسی ملک کا نام نہیں لیا۔ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ اس بحث میں کتنے اہلکار شامل تھے یا یہ کہاں ہوا۔ اس کا ذکر بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یوروپ اور امریکہ روس یوکرین کے معاملے پر پاکستان کے موقف سے خوش نہیں ہیں۔واضح رہے کہ 3 اپریل کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جانی ہے۔ (یو این آئی)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری پلوامہ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کیا، نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ دہرایا
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?