Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ نے ایٹمی معاہدہ توڑا تو دوسرے راستے موجود : ایران

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
تہران // ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے ساتھ ہونے والے چھ ملکی ایٹمی معاہدے سے دست بردار ہوا تو ایران بھی ایسا ہی کرے گا۔ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے  بتایا  کہ 'اگر واشنگٹن اس معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کرتا ہے تو ایران کے پاس معاہدے سے دستبرداری اور دوسرے راستے موجود ہوں گے۔'امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2015 میں ہونے والے اس معاہدے کے خلاف ہیں اور وہ اسے 'شرمندگی' اور 'تاریخ کا بدترین معاہدہ' قرار دیتے ہیں۔جواد ظریف نے کہا کہ معاہدے کی پاسداری میں امریکہ کا فائدہ ہے۔اس سے قبل الجزیرہ نے ایک ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی تھی جس میں جواد ظریف کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ اگر واشنگٹن معاہدے سے دستبردار ہوا تو ایران بھی نکل جائے گا، بجائے اس کے کہ اس کے پاس معاہدے سے نکلنے کا راستہ موجود ہے۔ اس سے پہلے ایک ایرانی عہدے دار نے کہا تھا کہ جواد ظریف کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ یہ معاہدہ امریکہ کی سلامتی کے مفاد میں ہے یا نہیں۔ ان کے پاس اس کی تصدیق کے لیے اکتوبر تک کا وقت ہے کہ آیا ایران معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔امریکی محکمہ  خارجہ کے ایک عہدے دار نے کہا کہ امریکہ ایران کے ہر بیان پر تبصرہ نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا: 'ہم ایرانی دھمکیوں اور منفی حرکتوں سے مجموعی طور پر نمٹنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔‘ادھر امریکہ نے ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کے مزید معائنے کرے، اور خبردار کیا کہ ایسا کرنے میں ناکامی سے ایران کے ساتھ کیا گیا ایٹمی معاہدہ 'کھوکھلا وعدہ' بن کر رہ جائے گا۔اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ بعض ملک ایران کو آئی اے ای اے کی جانب سے کیے جانے والے معاہدے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے ملکوں کا نام نہیں لیا لیکن سفارتی ذرائع کے مطابق ان کا اشارہ روس کی جانب تھا۔ہیلی نے ایک بیان میں کہا: 'اگر ایران کے ایٹمی معاہدے کا کوئی معنی نکلتے ہیں تو فریقین کو اس کی شرائط کی مشترکہ تفہیم ہونی چاہیے۔ایرانی حکام نے بارہا کہا ہے کہ وہ اس معاہدے کو پہلے نہیں توڑیں گے۔ اس کے تحت ایران نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کو محدود کر دے گا جس کے عوض پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔امریکہ کے بعض اتحادی معاہدے کے خاتمے کے امکان سے پریشان ہیں۔ گذشتہ ہفتے فرانسیسی صدر میکخواں نے کہا تھا کہ اس ایٹمی معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔اگر ٹرمپ نے 16 اکتوبر تک معاہدے کی توثیق نہیں کی تو کانگریس کے پاس اس بات کا فیصلہ کرنے کے لیے 60 دن ہوں گے کہ ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دی جائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?