واشنگٹن// پوری دنیا کو دہشت میں مبتلا کرنے والا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ تیز ہورہی ہے اور کورونا ویکسن اس وقت اس سے تحفظ کا بہترین ذریعہ ہے۔
اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ امریکہ میں 70 فیصد نوجوانوں کو کورونا کی ویکسین لگنے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
یہ بات بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکہ میں کورونا پابندیاں بھی کردی گئی ہیں۔