Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ میں قیدی کو تجرباتی ٹیکے سے موت کی سزا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں تین دہائیوں قبل نسل پرستی کی بنیاد پر قتل کرنے والے سفید فام مجرم کو مہلک ٹیکہ لگا کر سزائے موت دی گئی تھی۔سزائے موت کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے مرکز کے مطابق مارک ایسی فلوریڈا کی تاریخ میں پہلے سفید فام شخص ہیں جنھیں ایک سیاہ فام شخص کو ہلاک کرنے پر سزائے موت دی گئی ہے۔53 سالہ شخص کو سنہ 1987 میں کیے گئے دہرے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔یہ پہلی مرتبہ ہے جب سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے ادویات کا مجموعہ استعمال کیا گیا۔عدالت کے مطابق مارک ایسی نے نسل پرستی پر مبنی بیان دینے کے بعد ایک ہی رات میں سیاہ فام شخص اور ایک ہسپانوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔عدالت کا کہنا ہے کہ سیاہ فام مقتول رابرٹ میکڈیول خواتین کے لباس میں ملبوس تھے، مجرم نے انھیں سیکس کے لیے بلوایا گیا لیکن اْن کی جنس جاننے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا۔1976 میں سزائے موت کے فیصلے کی بحالی کے بعد سے سفید فام افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 20 سیاہ فام افراد کو سزائے موت ہوئی ہے۔مارک اسی کو بیہوشی کی دوا ایٹومیڈیٹ کی مدد سے ہلاک کیا گیا گیا اس سے پہلے اس مقصد کے لیے میڈازولام نامی دوائی استعمال ہوتی تھی لیکن اس کے باعث مرنے والے کو غیر ضروری تکلیف کی وجہ سے اسے کا استعمال روک دیا گیا۔سزائے موت دیتے ہوئے قیدیوں میں غیر ضروری تکلیف کی شکایت بڑھنے کے بعد آخر کا فلوریڈا میں اس کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا تھا۔ایٹومیڈیٹ دو ادویات کا مجموعہ ہے جس میں ریکورونیم برومائیڈ اور پوٹاشیم ایسیٹیٹ شامل ہیں۔ایک جج نے مارک ایسی کی اس دوا کے ذریعے سزائے موت دینے کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے اسے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مارک ایسی نے بتایا کہ وہ اپنی ساری زندگی جیل میں نہیں گزارنا چاہتے۔انھوں نے سیاہ فام شخص کے قتل کا اعتراف کیا لیکن انھوں نے کہا کہ دوسرے قتل میں وہ ملوث نہیں تھے۔حالیہ کچھ عرصے کے دوران امریکہ میں سزائے موت کی عمل درآمد میں مشکلات آئی ہیں اور وکلا کا کہنا ہے کہ سزا دینے کے عمل کے دوران دوا درد کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ہائی کورٹ نے ججوں کو حکم دیا ہے کہ وہ بہت سوچنے کے بعد سزائے موت سنائیں۔جب تک ریاستی قانون ساز قوانین میں تبدیلی نہیں کرتے اْس وقت عدالت کو سزائے موت سنانے کے لیے متفقہ فیصلہ دینا ہو گا۔لیکن نئے قوانین کا اطلاق ایسی جیسے پرانے مقدمات پر نہیں ہو سکتا۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?