امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 10 افراد کی موت

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
واشنگٹن//امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد کی موت ہو گئی ۔
یہ واقعہ گذشتہ روز کولاراڈو ریاست میں گراسری (کریانہ کے سامان) کے ایک بازار میں پیش آیا جہاں ایک بندوق بردار اچانک سے فائرنگ کرنے لگا جس سے 10 افراد کی موت ہو گئی۔
عینی شاہدین نے گولی باری کے اس واقعہ کا ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *