Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ سمیت کینیڈا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور دیگر ممالک میں ٹرمپ کے خلاف احتجاج

Towseef
Last updated: April 6, 2025 10:06 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

واشنگٹن//امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے فیصلوں کے خلاف ان کے مخالفین کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی تیاری کی گئی ہے اور ہفتے کے روز امریکا بھر میں تقریباً 1200 مظاہروں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ٹرمپ کے مخالفین صدر کی جانب سے انتظامی احکامات کے ذریعے خارجی اور داخلی پالیسیوں میں کی جانے والی بڑے پیمانے پر کی جانے والی تبدیلیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔امریکی صدر کے خلاف ان مظاہروں کا انعقاد کرنے والے گروپ ’انڈیوسیبل‘ کے شریک بانی ایزرا لیون کا کہنا تھا کہ ’یہ بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس سے ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک سمیت ان کے تمام اتحادیوں کو واضح پیغام جائے گا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری جمہوریت، برادریوں، اسکولوں، دوستوں اور ہمسایوں پر ان کا ہاتھ ہو۔‘وائٹ ہاؤس کی جانب سے فوری طور پر ڈونلڈ ٹرمپ یا ایلون مسک کی جانب سے تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔تقریب کی ویب سائٹ کے مطابق تقریبا 150 گروپس کی جانب سے اس مظاہرے میں شرکت کرنے کے لیے دستخط کیے ہیں۔امریکا کی 50 ریاستوں کے علاوہ کینیڈا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، میکسیکو اور پرتگال میں ریلیاں نکالی جائیں گی جب کہ سب سے بڑی ریلی واشنگٹن کے نیشنل مال میں متوقع ہے۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 جنوری کو متعدد انتظامی احکامات کے ساتھ دوسری مدت کے لیے اپنے عہدے پر واپس آئے تھے۔اس حوالے سے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات پروجیکٹ 2025 کے ایجنڈے سے مطابقت رکھتے ہیں جو حکومت کی تشکیل نو اور صدارتی اختیار کو مستحکم کرنے کے لیے ایک قدامت پسند سیاسی اقدام ہے۔وائٹ ہاؤس کی معاون پریس سیکریٹری لز ہسٹن نے مظاہرین کے اس الزام کو مسترد کردیا کہ ٹرمپ کا مقصد سوشل سیکیورٹی اور طبی منصوبوں میں کٹوتی کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کا موقف واضح رہے کہ وہ ہمیشہ مستحقین کے لیے سماجی تحفظ، ہیلتھ انشورنس اور طبی منصوبوں کا تحفظ کریں گے، تاہم ڈیموکریٹس کا موقف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یہ فواد پہنچا رہا ہے جس سے یہ پروگرامز دیوالیہ ہوجائیں گے اور ان کے اقدامات سے امریکی باشندوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?