Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

امریکہ دغابازدوست ہے :پاکستان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 7, 2018 1:39 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 اسلام آباد// پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکہ کی جانب سے فوجی امداد پر روک لگانے کے بعد کہا کہ اس کا ہمیشہ سے ہمارے ملک کے تئیں رویہ دغاباز دوست کا رہا ہے ۔ مسٹر آصف نے ایک مقامی کیپٹل ٹی وی کو کل دئیے انٹرویو میں کہا، "امریکہ کا رویہ کبھی بھی ساتھی یا دوست کا نہیں رہا۔ امریکہ ہمیشہ دغاباز دوست رہا''۔دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور کے مشرقی علاقوں میں کل جمعہ کی نماز کے بعداسٹوڈنٹس کے کچھ گروپوں نے ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے اور ان کی تصویر اور امریکی پرچم بھی جلائے . یہ سبھی احتجاج پرامن طریقے سے ختم بھی ہو گئے ۔غور طلب ہے کہ امریکہ نے افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے نام کی دہشت گرد تنظیموں پر کارروائی کرنے میں پاکستان کے ناکام رہنے اور اپنی سرزمین پر ان کی پناہ گاہ کو نیست و نابود کرنے میں ناکام رہنے پر اسلام آباد کو دفاعی ا مداد کے طور پر 900 ارب ڈالر سے زیادہ مالی امداد اور فوجی ساز وسامان کی فراہمی کل روک دی۔امریکہ نے کہا ہے کہ جب تک افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان مناسب کارروائی نہیں کرتا اس وقت تک اسے ملنے والی سیکورٹی امداد پر روک رہے گی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے سال پرٹویٹس کے بعد پاکستان کو تمام سیکورٹی ا مداد روکنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ دراصل، ٹرمپ نے ٹویٹ میں الزام لگایا تھا کہ پاکستان نے امریکہ کو جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں دیا ہے اور اس نے گزشتہ 15 برسوں میں 33 ارب ڈالر کی مدد کے بدلے میں دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں مہیا کرائیں۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ امریکہ کے سخت موقف سے پاکستان کو اپنے پرانے پڑوسي اور اتحادی چین کے اور قریب جانے کا موقع مل سکتا ہے ۔ مسٹر ٹرمپ کی ٹویٹس آنے کے بعد بھی چین نے پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے اس کی حمایت کی تھی۔ چین کی جانب سے کی گئی سفارتی اور مالی امداد نے بھی پاکستان کے ہاتھوں کو مضبوط کیا ہے ۔مسٹر آصف کے علاوہ پاکستان کے کئی دیگر رہنماؤں نے بھی امریکہ کی تیکھی تنقید کی. حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے تو امریکہ سے س تعلقات ختم کرنے اور انتقام کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر ٹرمپ کا ٹویٹس اور دیگر امریکی تبصرے پاکستان کو جان بوجھ کر نیچا دکھانے اور توہین کرنے کی کوششوں کا حصہ تھے ۔امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مناسب کارروائی نہیں ہونے سے ٹرمپ انتظامیہ کافی مایوس ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب
صنعت، تجارت و مالیات
پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس
صنعت، تجارت و مالیات
بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص
صنعت، تجارت و مالیات
موبائل شرحوں میں 10تا 12فیصد اضافے کا امکان
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?