Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکا، پاکستان کیساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکا کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) جنرل جوزف ووٹیل نے دورہ پاکستان کے بعد اپنے الوداعی نوٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان فوجی و سفارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی جنرل نے اپنے اس دورے میں پاکستان کے ساتھ روابط کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا اور دو طرفہ بات چیت کے حوالے سے اسلام آباد کے عزم کو خوش آئند قرار دیا۔کمانڈر سینٹرل کمانڈ کو شمالی وزیرستان کا دورہ بھی کرایا گیا جسے امریکا کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کی محفوظ پناہ گاہ تصور کیا جاتا تھا۔جنرل جوزف ووٹیل نے اپنے دورے کے آغاز میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سیمت سینیئر عسکری قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ آرمی چیف نے 'پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور امریکی مشن (آر ایس ایم) کے ساتھ قریبی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا'۔اپنے دورے کے اختتام پر کمانڈر سینٹ کوم جنرل جوزف ووٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’پاکستان کے ساتھ مزید بہتر سفارتی اور فوجی رابطہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور ہم (پاکستان کی) مہمان نوازی کو سراہتے ہیں اور (پاکستان کے ساتھ) ایک ایماندار اور شفاف تعلقات کو جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔‘تاہم انہوں اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ان سے قبل امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان الیس ویلز نے رواں ماہ اگست کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اور اپنے اس دورے کے اختتام میں انہوں نے بھی یہی الفاظ کہے تھے۔جنرل ووٹیل کا سینٹ کام کمانڈر تعینات ہونے کے بعد پاکستان کا یہ تیسرا دورہ تھا جو کہ اس وقت سامنے آیا جب امریکا افغانستان میں جاری جنگ کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کر رہا ہے کیونکہ وائٹ ہاؤس میں یہ رائے سامنے آرہی ہے کہ پاکستان، افغانستان جنگ میں امریکا کا قابل اعتماد شراکت دار نہیں۔تاہم امریکی محکمہ دفاع کو یقین ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ اور طالبان کے ساتھ کسی بھی ممکنہ امن معاہدے میں پاکستان کی مدد انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کی جانب سے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیوں کے لیے پاکستانی حکام کی حمایت سے انکار کے باوجود امریکی محکمہ دفاع نے خلاف توقع رائے کے حوالے سے مشاورت بھی کی۔تاہم جیمز میٹس کی جانب سے پاکستانی فوج کی کارروائی کے حوالے سے تصدیق نامہ جاری نہ کرنے کی وجہ سے پاکستان کو ’کولیشن سپورٹ فنڈ‘ کے تحت دی جانے والی امداد میں کمی کر دی گئی تھی۔امریکی سفارتخانے کے بیان کے مطابق امریکی کمانڈر نے اہم ملاقاتوں کے دوران خطے میں پائیدار امن اور سیکیورٹی کی بہتر صورتحال کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان فوجی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔شمالی وزیرستان میں امریکی وفد کو پاک فوج کی کارروائیوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا جبکہ جدید نگرانی کے ںظام کے تحت پاک افغان بارڈر سیکیورٹی کے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔امریکی فوجی وفد نے شمالی وزیرستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے پاکستان آرمی کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا اور دو طرفہ سرحدی تعاون پر بھی زور دیا۔بعد ازاں امریکی وفد کو میرانشاہ میں آرمی پبلک اسکول کا دورہ بھی کرایا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?