Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

امریندر سنگھ برار کوپنجاب کانگریس کی کمان

Last updated: April 11, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی// کانگریس نے ہفتہ کے روز پنجاب حکومت کے سابق وزیر امریندر سنگھ راجا کو پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے جبکہ پرتاپ سنگھ باجوا کو قانون ساز پارٹی کا لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق، بھارت بھوشن آشو کو پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کا کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، راجکمار چھبے وال کو قانون ساز پارٹی کا ڈپٹی لیڈر بنایا گیا ہے۔ چرنجیت سنگھ چنی حکومت میں وزیر ٹرانسپورٹ رہے امریندر سنگھ راجا پارٹی کے تیز طرار نوجوان لیڈر مانے جاتے ہیں۔ وہ بھارتیہ یوا کانگریس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر پرتاپ سنگھ باجوا پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کا قریبی لیڈر مانا جاتا ہے۔ کچھ ہفتے پہلے تک راجیہ سبھا رکن رہے پرتاپ سنگھ باجوا قادیان اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی بنے ہیں۔ امریندر سنگھ برابر (راجا وارنگ) مسلسل تیسری بار الیکشن میں جیت حاصل کرکے پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں۔ دسمبر 2014 سے مئی 2018 تک برار نے بھارتیہ یوتھ کانگریس کی کمان بھی سنبھالی ہے۔ پنجاب کانگریس میں امریندر سنگھ برار کا شمار ایک نوجوان اور بے حد سرگرم لیڈر کے طور پر ہوتا ہے۔ حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو عام آدمی پارٹی سے زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?