جموں// جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ یاترا کے لئے تمام سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
جموں میںان کا کہنا تھا کہ وادی کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک 12 جنگجوو¿ں کو جاں بحق کر دیا گیا ہے۔