Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

امرت اسٹیشنوں سے ریل سفر آسان ہوگا: مودی

Towseef
Last updated: May 21, 2025 11:52 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو 100سے زیادہ امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے جس سے مسافروں کے لیے ریل کا سفر آسان ہو جائے گا۔وزیر اعظم نے راجستھان میں کئی سڑکوں کے منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سرحدی علاقوں میں دفاعی ڈھانچہ مضبوط ہوگا۔واضح رہے کہ مودی جمعرات کو راجستھان کے ایک روزہ دورے پر جا رہے ہیں جہاں وہ 26 ہزار کروڑ روپے کے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے یا افتتاح کریں گے۔ اس سے قبل بدھ کو انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہاکہ “کل ہندوستانی ریلوے کے لیے ایک تاریخی اور ناقابل فراموش دن ہونے والا ہے۔ راجستھان کے بیکانیر میں صبح گیارہ بجے اب تک ری ڈیولپ کیے گئے 100 سے زیادہ امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا جس سے ملک کے لوگوں کے لیے ریل کا سفر آسان ہو جائے گا۔”ایک اور پوسٹ میں انہوں نے کہا’’راجستھان کے اپنے دورے کے دوران مجھے بہت سے دوسرے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا موقع بھی ملے گا، ان میں بہت سے سڑک کے منصوبے بھی شامل ہیں۔ ان سے جہاں نقل و حرکت کی سہولیات میں اضافہ ہوگا، وہیں یہ سرحدی علاقوں میں ہمارے دفاعی ڈھانچے کو بھی مضبوط کریں گے‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت
تازہ ترین

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?