Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

امبیڈکر کا مجسمہ توڑنے کا معاملہ | پنجاب میںزبردست ہنگامہ، احتجاجی مظاہرے

Towseef
Last updated: January 27, 2025 9:21 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

امرتسر//پنجاب کے امرتسر میں آئین ساز بابا صاحب بھیم راو امبیڈ کے مجسمے کو ہتھوڑا مار کر نقصان پہنچانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقع نے اب طول پکڑتے ہوئے سیاسی ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ امرتسر واقع سورن مندر کی طرف جانے والی ہیری ٹیج اسٹریٹ پر ٹاون ہال میں بی آر امبیڈکر کی مورتی کو توڑا گیا۔ اس سلسلے میں احتجاج کرتے ہوئے لوگ سڑکوں پر اتر چکے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ کو لے کر ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آگے کی جانچ جاری ہے۔ اس واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے، اس میں ایک شخص لمبی اسٹیل کی سیڑھی کا استعمال کرکے ہتھوڑا لے کر مجسمہ پر چڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلی مان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے کہا “واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے اور کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔
اس واقعہ کے لیے جو بھی ذمہ دار ہوگا اسے سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔ کسی کو بھی پنجاب کے بھائی چارہ اور اتحاد کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی”۔اس معاملہ کے سامنے آنے کے بعد اتوار رات کو ہی کانگریس رہنما پرتاپ سنگھ باجوا کے علاوہ وزیر کلدیپ سنگھ دھالیوال، ایم ایل اے ڈاکٹر اندر ویر سنگھ نجر اور ایم ایل اے جیون جوت کور موقع پر پہنچے۔ وہیں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے امرتسر میں بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچائے جانے کو لے کر پنجاب کی عآپ حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی لاپروائی سے ایسا واقعہ سرزد ہوا ہے۔ اس میں غیر سماجی عناصر کے خلاف فوری سخت قانونی کارروائی ہو۔ادھر اس واقعہ پر احتجاج درج کرتے ہوئے دھونا صاحب کے مہنت ملکیت ناتھ، مہنت گردھاری لال، سنت بابا بلونت ناتھ اور الگ الگ ایس سی سماج کی تنظیموں کے لوگ بھڈاری پل پر پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کرائی جائے تاکہ سچ عوام کے سامنے آئے۔ اس دوران بھنڈاری پل پر کثیر تعداد میں پولیس دستہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025
برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?