Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرانک تقسیم کاری کیلئے 31؍مارچ کی ڈیڈ لائین مقرر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//خوراک، شہری رسدات و امو رصارفین اور قبائلی امو رکے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے ریاست میں ای پی ڈی ایس نظام مکمل کرنے کے لئے 31مارچ 2018ء کی حد مقر ر کرتے ہوئے حکام کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں  تمام اضلاع کے فیئرپرائس دکانوں میں پی او ایس مشینیں نصب کرنے کے کام میں تیز ی لائیں۔وزیر نے ان باتوں کا اظہار کل ایک میٹنگ کے دوران کیا جس میں ریاست میں راشن کی تقسیم کاری میں معقولیت لانے اور ای پی ڈی ایس پروجیکٹ کی عمل آوری کا جائزہ لیا۔ذوالفقار نے متعلقہ افسروں سے کہا کہ وہ اس نظام کی مؤ ثر عمل آوری اور راشن کے خرد برد پر روک لگانے کیلئے ایک متحرک لائحہ عمل اختیار کریں۔وزیر کو جانکاری دی گئی کہ ریاست کے راجوری ، گاندربل ، سانبہ ، بڈگام اور سرینگر میں پائیلٹ بنیادوں پر 1466پی او ایس مشینیں لگائی گئی ہیں۔وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت صارفین کے مفادات کو تحفظ بخشنے کی وعدہ بند ہے ۔انہوں نے کہاکہ ریاست میں راشن کی تقسیم کاری کے عمل میں شفافیت لانے کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔وزیر نے آدھار سیڈنگ کے بارے میںجانکاری حاصل کرتے ہوئے افسروں کو یہ کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی کیونکہ راشن حاصل کرنے کے لئے اس سے لازمی قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ وہ تمام راشن ڈیپوئوں ، محکمہ کے دفاتر اور ایف سی آئی سٹوروں پر کڑی نظر گزر رکھے تاکہ روزمرہ کے ریکارڈ کے مناسب رکھ رکھائو کو یقینی بنایا جاسکے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی طرف سے عوامی بہبود کی سکیموں کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کی جانی چاہئیں۔میٹنگ میں متعلقہ محکمہ کے کئی اعلیٰ افسران بھی موجو دتھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم
تازہ ترین
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?