Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

الیکشن بائیکاٹ مہم، آبی گذر سے جلوس برآمد کرنے کی کوشش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//الیکشن با ئیکا ٹ اور نظر بندوں کی رہا ئی کے حق میںماس مونٹ کے یو این او چلو پروگرام کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے تنظیم کی سربراہ فرید ہ بہن جی کو کئی کارکنوںکے ہمراہ  حراست میں لے لیا ۔ ماس مونٹ کی سربراہ فرید ہ بہن جی کی قیادت میں آ بی گذ رسے ایک جلوس برآ مد ہوا ۔ جلوس میں شا مل شرکاء الیکشن بائیکا ٹ اور عرصہ دراز سے بند پڑے سیا سی قید یوں کی رہا ئی کے حق میں نعرہ بازی کررہے تھے۔  جونہی یہ جلوس آ بی گذ ر سے ریذ یڈ نسی روڈ کی طرف مارچ کرنے لگا تو پولیس نے جلوس کو آ گے جانے سے روک دیا۔کا رکنوں نے آ گے جانے کیلئے مزاحمت کی تاہم پولیس نے ماس مونٹ کی سربراہ فرید ہ بہن جی، چیئر مین بشیر مولوی ، فردوسہ اختر، محمودہ باجی، افروزہ اور زاہد اختر سمیت ایک درجن کا رکنوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ی سے قبل فرید ہ بہن جی نے کہا کہ وسط ایشیا کی ریاست یوکرین میں کرئمیا کے عوام آزادانہ استصواب رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کے تعین کا فیصلہ کرسکتے ہیںتو جموںوکشمیر کے عوام کو اسی طرز پر اپنے سیاسی مستقبل کے تعین کرنے کا حق کیوں نہیں دیا جاتا۔ انہوں نے اس حوالے سے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر کی سنگینی کے پیش نظر اسے حل کرانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ انہوںنے آ نے والے ضمنی پارلیمانی انتخا بات کا مکمل بائیکا ٹ پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ دور حاضر میں بین الاقوامی قانون اور ضابطہ کے تحت کسی بھی جمہوری ملک اورخطہ میں انتخابی عمل، جمہوریت کی روح کی حیثیت رکھتا ہے لیکن جہاں جمہوریت کی مٹی پلید کی جاتی ہو اور جملہ حقوق طاقت اور تشدد سے سلب کئے گئے ہوں وہاں انتخابات ایک لاحاصل عمل اور ڈھونگ کے سوا کچھ بھی نہیں اورجس کا مقصد فوجی تسلط کو دوام بخشنا ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?