Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

المدینہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام کنوئیاں میں مسجد شاہِ ہمدان کا لینٹر ڈالا گیا

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2025 11:39 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//کنوئیاں میں مسجد شاہِ ہمدان کے تعمیراتی کام میں اہم مرحلہ مکمل کرتے ہوئے مسجد کا لینٹر ڈالا گیا۔ اس مسجد کی تعمیر المدینہ ویلفیئر ٹرسٹ پونچھ کے زیر اہتمام کی جا رہی ہے۔یاد رہے کہ اس مسجد کا سنگِ بنیاد کچھ عرصہ قبل پیرِ طریقت مولانا مفتی سید محمد عارف کے ہاتھوں سے رکھا گیا تھا۔بتا دیں کہ یہ مسجد کنوئیاں گائوں میں بی ڈی او دفتر کے قریب تعمیر کی جا رہی ہے، جو کہ ایک اہم مرکزی جگہ ہے۔مسجد کی تعمیر کو علاقے کی عوام نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ مقامی لوگوں نے المدینہ ویلفیئر ٹرسٹ پونچھ کے چیرمین حاجی عبد العزیز میر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں مسجد کی سخت ضرورت محسوس کی جا رہی تھی اور ٹرسٹ نے بروقت اس دینی ضرورت کو پورا کیا۔عوام کا کہنا تھا کہ اس نیک قدم سے علاقے میں نماز و عبادات کے ساتھ ساتھ دینی تربیت و یکجہتی کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے ٹرسٹ کے دیگر اراکین کے لیے بھی دعاؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ٹرسٹ اس طرح کے فلاحی و دینی کاموں میں پیش پیش رہے گا۔ چیرمین ٹرسٹ کے مطابق اس مسجد کا یہ پہلا چھت تھا جسکے لینٹرپر تقریباًًڈیڑھ سو سے ذائد سیمنٹ کے بیگ کا لینٹرپڑا ہے جلد ہی مسجد کی دوسری چھت کا کام شروع کیا جائے گا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ میں خاتون کے قبضے سے ہیروئن جیسی نشہ آورشے برآمد، مقدمہ درج
پیر پنچال
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر
تازہ ترین
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پیر پنچال میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، کسان اور عام لوگ خوش شدید گرمی کے بعد موسم نے لی کروٹ، مکئی کی فصل کو فائدہ، پانی کی قلت سے نجات کی امید

June 17, 2025
پیر پنچال

کنڈی بلاک میں بلاک پبلک ہیلتھ یونٹ کی تعمیر پر سوالیہ نشان ایچ ایس سی سی پر غیر معیاری تعمیرات کا الزام، شہریوں کا اظہار برہمی، کام فی الحال بند

June 17, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس مجالس و جلوسوں کے پْرامن اور باوقار انعقاد کیلئے محکموں کو ہدایات جاری

June 17, 2025
پیر پنچال

مڈل سکول کھوڑ گلاب گڑھ میں ’نشہ مکْت والی بال ٹورنامنٹ‘ کا انعقاد

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?