Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

الطاف بخاری کی سربراہی میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//وزیر تعلیم سید محمد الطاف بخاری نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ریاست میں قائم شدہ نئی کلسٹر یونیورسٹیوں کو قابل کار بنانے سے متعلق خدو خال کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں محکمے کے کمشنر سیکرٹری ڈاکٹر اصغر سامون اور سرینگر اور جموں کی کلسٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر اور دیگر افسران موجود تھے۔میٹنگ سے خطا ب کرتے ہوئے وزیر نے دونوں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو 15 ؍ مئی 2017 ء تک ریونیو اور کیپٹل بجٹ کے تحت منصوبہ جات رقومات کی مختص کاری کے لئے متعلقہ محکمہ میں داخل کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ دونوں یونیورسٹیوں کے لئے فی کس رُوسا کے تحت پہلے ہی ایک ایک کروڑ روپے واگزار کئے گئے ہیں جن کے تصرف سے متعلق سر  ٹیفکیٹ اعلیٰ تعلیمی محکمے میں داخل کرنے کی وائس چانسلروں کو ہدایات دی گئیں۔میٹنگ میں امرسنگھ کالج سرینگر کے پرنسپل محمد اسلم بابا کو کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے لئے کنٹرولر امتحانات تعینات کرنے کو منظوری دی گئی جبکہ جموں کلسٹر یونیورسٹی کے لئے کنٹرول امتحانات کی نامزدگی 15 ؍ مئی تک داخل کرنے کے لئے کہا گیا۔ یونیورسٹیوں کے لئے ڈین تعینات کرنے کے منصوبے پہلے ہی داخل کئے گئے ہیں۔وزیر نے یونیورسٹیوں کے لئے فیکلٹی کو وضع قوانین کے مطابق تعینات کرنے کے لئے کہا گیا جبکہ فیکلٹی کی مستقلی کے منصوبے چانسلر کی منظوری کے لئے بھیجنے کی ہدایت دی گئی۔میٹنگ میں یونیورسٹیوں کے کام کاج سے متعلق دیگر امور پر بھی تفصیل تبادلہ خیال ہوا۔ ریاستی سرکار نے پہلے ہی یونیورسٹیوں کیلئے 124 اسامیاں قائم کرنے کو منظوری دی ہے۔کلسٹر یونیورسٹیوں کے قیام سے ریاست میں اعلیٰ تعلیمی شعبے میں نہ صرف کافی بہتری آئے گی بلکہ جدید پیشہ وارانہ کورسز بھی پڑھانے جائیں گے ۔ اس طرح ریاست میں یونیورسٹیوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ریل پتھری میں لاپتہ امرناتھ یاتری کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
کشمیر

سالانہ کمائی کا43.2فیصد اشیائے خوردنی پر خرچ شہری علاقوں میں مہنگائی کی وجہ سے 45فیصد لوگوں میں دالوں کا استعمال

July 11, 2025
کشمیر

سکولوں کے اوقات میں پیر سے پھر تبدیلی

July 11, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی کی فنڈنگ کا معاملہ ۔3مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?