Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

الطاف بخاری نے شہر کا دورہ کر کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//تعلیم کے وزیر سید محمد الطاف بخار ی نے آج شہر سرینگر کا دورہ کر کے یہاں عملائے جارہے مختلف ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔وزیر کے ہمراہ سی ای او اِرا ڈاکٹر فاروق احمد لون، ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ ، ڈائریکٹر اِرا کشمیر ستیش راز دان کے علاوہ کئی دیگر انجینئر اور افسران تھے۔ٹی آر سی گریڈ سپریٹر کے معائینے کے دوران انہیں جانکاری دی گئی کہ اس پروجیکٹ کا بیشتر کام مکمل کیا جاچکا ہے اور توقع ہے کہ جون 2018ء تک ا سے مکمل کیا جائے گا۔جواہر نگر میں 105میٹر لمبے نئے مہجور پل کا جائزہ لینے کے دوران وزیر کو بتایا گیا کہ اس پل کو اگلے دو ماہ کے اندر اندر مکمل کیا جائے گا۔وزیر نے اس موقعہ پر کہا کہ اس پل کا افتتاح جنوری 2018ء میں کیا جائے گا اور اس کی بدولت علاقے کے لوگوں کو عبور و مرور کی بہتر سہولیات دستیاب ہوں گی۔رام باغ کے دورے کے دوران وزیر نے جہانگیر چوک ۔ رامباغ فلائی اوور کی پیش رفت کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔انہوں نے عمل آوری ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ کام میں تیزی لائیں تاکہ اس پروجیکٹ کو معیاد بند مدت کے اندر مکمل کیا جاسکے۔بخاری نے کہا کہ حکومت محبوبہ مفتی کی قیادت میں شہر سرینگر کو جدید خطوط پر ترقی دینے کی وعدہ بند ہے ۔انہوں نے کہا کہ فلائی اوور کی بدولت شہر میں ٹریفک کی گنجانیت کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور عام لوگوں کو ٹریفک سے جڑے مسائل سے بھی چھٹکارا حاصل ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?