Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

الطاف بخاری نے شہر میں متعددعوامی پارکوں کا افتتاح کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//وزیر تعلیم سید محمد الطاف بخاری نے حلقہ انتخاب امیرا کدل میں نئے سرے سے مرمت شدہ کئی پبلک پارکوں کا افتتاح کیا جنہیں ستمبر2014 کے سیلاب سے نقصان پہنچا تھا۔ وزیر نے جنرل پوسٹ آفس کے پاس شیر کشمیر پارک کا افتتاح کیا جس کی مرمت پر94.4 لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔ پھولبانی محکمہ کے سربراہ محمد حُسین میر نے وزیر کو بتایا کہ نزدیکی ہیری ٹیج عمارت سیلاب سے اب تک بند پڑی ہے، جس کے لئے وزیر نے ہدایات دیں کہ اس عمارت کو بھی نئے سرے سے مرمت کر کے دیدہ ذیب بنایا جائے۔پولو گراؤنڈ پارک کے دورے کے دوران وزیر نے ایک فوارے کا افتتاح کیا جس کی تعمیر پر18.73 لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ انہوں نے Dhalia باغ کا بھی افتتاح کیا جس کی دیوار بندی پر14.5 لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔Dhalia باغ20 کنال اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں مختلف قسم کے 15 ہزار شگوفے  لگائے گئے ہیں۔پولو گراؤنڈ پارک میں وزیر موصوف نے فلوری کلچر افسر کے دفتر، مغل باغ، ایگزیکٹو انجنیئر کے دفتر، محکمہ پھولبانی کے دفتر، لائبریری اورڈسٹرکٹ فلوری کلچر آفس سرینگر کا افتتاح کیا۔اس موقعہ پر وزیر کو بتایا گیا کہ باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر مکمل کی گئی ہے اور بیڈ منٹن کورٹ، کیفیٹریا ، تالاب، بچوں کے کھیلنے کی جگہ اور دیگر سہولیات کو پارک میں تعمیر کیا جائے گا۔جواہر نگر کے دورے کے دوران الطاف بخاری نے8 پبلک پارکوں کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقعہ پر بخاری نے کہا کہ2014 کے سیلاب سے جواہر نگر علاقہ بُری طرح متاثر ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی قیادت میں اس علاقے کو پھر سے بہتر بنانے کی وعدہ بند ہے۔دورے کے دوران عوامی وفود وزیر سے ملاقی ہوئے اور انہیں اپنے درپیش مسائل سے آگاہی دلائی۔ انہوں نے وزیر کو پینے کے پانی کے مسئلہ کو حل کرانے کے لئے شکریہ ادا کیا۔راجباغ کے دورے کے دوران بخاری نے مالی ٹریننگ سکول کا افتتاح کیا اور اس کے  فرنیچر کے لئے 2 لاکھ روپے کی رقم کو منظوری دی۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف ہارٹی کلچر میں فلاور منڈی کمپلیکس کا افتتاح کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

کشمیریونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ اب منگل 29جولائی کو

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہصفحہ اولکشمیر

ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?