Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، وقف ترمیمی بل سے متعلق اجیت پوار کا اظہارِخیال

Towseef
Last updated: August 12, 2024 10:57 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//وقف (ترمیمی) بل 2024 کو تبادلہ خیال کیلئے جے پی سی کے پاس بھیج دیا گیا ہے لیکن اس پر سیاسی بیانات کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ مہاراشٹر میں رواں سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، اس لیے ریاست میں وقف بل کو لے کر کچھ زیادہ ہی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس درمیان نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی چیف اجیت پوار نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔دراصل این سی پی چیف پیر کے روز دھولے پہنچے تھے جہاں انھوں نے ’سمّان یاترا‘ سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ ’’مرکزی حکومت ایک نیا بل (وقف ترمیمی بل 2024) لے کر آئی ہے۔ اس بل کو جے پی سی کے پاس بھیجا گیا ہے، جس میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کے اراکین شامل ہیں۔ اس جے پی سی میں حزب اختلاف اور برسراقتدار دونوں طبقہ کے اراکین ہوں گے۔ وہاں پر نئے بل کے سبھی پہلوو?ں پر بات چیت کی جائے گی۔‘‘اجیت پوار نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’’این سی پی نے فیصلہ لیا ہے کہ اگر آپ کو اس بل سے متعلق کوئی فکر ہے تو ہم آپ کی فکر کو سنیں گے۔ ہم اقلیتوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ میں آپ سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ کسی بھی افواہ پر یقین نہ کریں، ہم کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔‘‘واضح رہے کہ گزشتہ روز اجیت پوار کی جان کو خطرہ ہونے کی بات کہی گئی تھی، لیکن اس کے اگلے ہی دن وہ دھولے پہنچ گئے ہیں۔
ان کے دورے کو لے کر پولیس و انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے اور سیکورٹی اہلکار بالکل الرٹ موڈ پر دکھائی دیے۔ خفیہ محکمہ سے ملی اطلاع کے بعد پولیس نے اجیت پوار کی حفاظت بڑھا دی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?