Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

افغان اور امریکی صدور کی ملاقات | فوجی انخلا کے بعد بھی تعاون قائم رکھنے پراتفاق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 27, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نیویارک //امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ فوج کے انخلا کے بعد بھی افغانستان سے تعاون جاری رکھیں گے، افغانیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے تاہم امریکا ان کا دیرپا شرکت دار رہے گا۔ افغان صدر اشرف غنی کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی جس میں افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ بھی موجود تھے۔افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں اگرچہ بائیڈن نے افغانستان کی مدد کے لیے امریکہ کے پرعزم ہونے کا اعادہ کیا لیکن انہوں نے زور دیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکی فوج کو واپس گھر بلایا جائے۔صدر غنی نے امید ظاہر کی کہ افغانستان کے عوام اور راہنماوں میں اتفاق، سیکیورٹی فورسز کے عزم اور امریکا کے ساتھ شراکت داری سے وہ مسائل پر قابو پا لیں گے۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان کا مستقبل افغانوں کے ہاتھ میں ہے، کہ فوج کے انخلا کے بعد بھی افغانستان سے تعاون جاری رکھیں گے، افغانیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے تاہم امریکا ان کا دیرپا شرکت دار رہے گا۔افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ 2ہزار448مریکیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے قربانی دی ہم تعلقات کے ایک نئے باب میں داخل ہورہے ہیں نئے باب میں امریکا کے ساتھ شراکت داری فوجی نہیں ہوگی، جوبائیڈن کا فیصلہ تاریخی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?