Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان میں فوج نہیں بھیجے گے:سیتا رمن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ہندستان نے واضح کیا کہ وہ دہشت گردی سے نبردآزما افغانستان میں استحکام اور امن برقرار رکھنے کی کوششوں اور ترقیاتی پروجیکٹوں میں تعاون کیلئے پرعزم ہے لیکن ابھی ہندستانی فوجیوں کو وہاں تعینات نہیں کیا جائے گا۔ہندستان کے دورہ پر آئے امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس کے ساتھ یہاں دوطرفہ مذاکرات کے بعد مشترکہ بیان جاری کرنے کے موقع پر وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے ایک امریکی اخبار کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہندستان افغانستان میں استحکام برقرار رکھنے ، ترقیاتی پروجیکٹوں میں تعاون کرنے اور طبی میدان میں امداد کیلئے پرعزم ہے لیکن ابھی ہندستانی فوجیوں کو وہاں تعینات نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ 'ابھی افغانستان میں کوئی ہندستانی فوجی تعینات نہیں کیا جائے گا۔'محترمہ سیتا رمن نے کہاکہ ہندستان افغانستان میں ترقی سے متعلق امور اور جمہوری نظام کو فروغ دینے کے معاملے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اور ضرورت پڑی تو اس میں اضافہ بھی کیا جائے گا۔ طبی میدان میں بھی ہندستان افغانستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہاکہ ہندستان افغانستان کے سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کا خیرمقدم کرتا ہے ۔ وزیر دفاع نے کہاکہ انہوں نے مسٹر میٹس کے ساتھ افغانستان کے سلسلے میں دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کے بارے میں بھی بات چیت کی۔اس سے قبل مسٹر میٹس نے کہاکہ امریکہ افغانستان میں جمہوریت کو فروغ دینے اور وہاں استحکام اور سیکورٹی برقرار رکھنے میں ہندستان کی ستائش کرتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش خوش آئند: طارق قرہ
تازہ ترین
کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی بہت ضروری ہے:محبوبہ مفتی
تازہ ترین
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026

June 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن

June 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

صدرِ جمہوریہ ہند کا لداخ میں روزگار کیلئے ریزرویشن اور ڈومیسائل کے قواعد و ضوابط کا اعلان ،85فیصد نوکریاں مخصوص

June 3, 2025
برصغیر

مدرسوں سے ہی ملک کو آزادکرانے کی پہلی آوازاٹھی تھی:مولانا ارشدمدنی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?