کابل//افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب میں فضائی حملوں میں 21 جنگجو مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔
وزارت دفاع نے منگل کے روز یہ معلومات دیں۔
وزارت نے ٹویٹ کیا ”صوبہ فاریاب کے المار اور قیصر اضلاع میں جنگجو و¿ں پر کئے گئے فضائی حملے میں 3 کمانڈروں سمیت 21 طالبان جنگجو مارے گئے اور 18 دیگر زخمی ہو گئے ہیں“۔