کابل// افغانستان کے جنوبی صوبہ زابل میں صوبائی شاہراہ پر ایک مسافر بس میں بم دھماکے میں 11 شہری ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔
مقامی حکومت نے پیر کے روز بتایا کہ یہ حادثہ اتوار دیر رات پیش آیا۔
حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ، یہ واقعہ دیر شب ضلع شہر شفا میں پیش آیا۔