افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے 14 افراد ہلاک ، 5 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
کابل // افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
میڈیا نے حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
افغانی پورٹل ٹولو نیوز کے مطابق برفانی تودے گرنے کا واقعہ گذشتہ روز دوپہر کو جرندب گاو¿ں میں پیش آیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *