Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان میںخونریز جھڑ پیں، فضائی حملے اور احتجاجی ہنگامے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کابل//افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں، فضائی حملوں اور احتجاجی ہنگاموں میں 8 افغان کمانڈروں اور6 افغان فوجیوں،11 طالبان اور سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افغان شہری سمیت مجموعی طور پر30 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس ترجمان حشمت اللہ استانک زئی کے مطابق کابل کے نواحی ضلع سروبی کے علاقے ناغلو میں مسلح طالبان نے افغان سیکورٹی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 افغان فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ مغربی صوبہ فریاب کے ضلع شیرین تغاب میں طالبان جنگجوؤں نے افغان فورسز پر اچانک دھاوا بول کر 8 افغان کمانڈوز کو ہلاک کر دیا گیا۔ جنوبی صوبہ ہلمند کے اضلاع گرم سر اور ناوا میں امریکی فوجیوں نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 7طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ مغربی صوبہ فراہ کے ضلع بالا بولوک میں امریکی فوجیوں نے افغان فورسز سے چھینی گئی بکتر بند گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 طالبان  جنگجو  ہلاک ہوگئے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمندکے ضلع گریشک کے علاقے آدم خان میں گزشتہ شب سڑک کنارے نصب بم اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی جس کی زد میں آ کر گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ دریں اثنا تازہ رپورٹ کے مطابق صوبہ فریاب میں ضلعی پولیس کمانڈر نظام الدین قیصری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی ہنگامے پھوٹ پڑے اور سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے سرکاری املاک کو آگ لگا دی جس کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 2 شہری ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا، شہر میمانہ میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025
برصغیر

دہلی میں بارش سے راحت | یوپی، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں میں مانسون کا سلسلہ جاری

July 15, 2025
برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم جاری | 35لاکھ ہٹائے جائیں گے ایس آئی آر کے تحت اب تک 83.66فیصد فارم حاصل

July 15, 2025
برصغیر

اوڈیشہ میں طالبہ کی خودسوزی پر سیاسی طوفان، 17جولائی کو ریاست گیر بند کا اعلان

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?