Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 

پروفیسر دوست 

ڈگری کالج کے مین گیٹ پر پہنچتے ہی میں نے اسے دیکھ لیا وہ بہت ہی خوش تھا اور اپنے ساتھی اساتذہ کے ساتھ کالج کینٹین میں چائے پی رہا تھا۔میں نے اپنی بائیسکل سائیڈ میں لگائی اور ایک کار کے پیچھے چھپ کر اسے فون لگا یا ۔فون لگتے ہی بغیر کسی سلیک علیک کے کہا، باسط سر کہاں ہیں آپ، میں آپ سے ملنے کالج آرہا ہوں ،وہ بھی ابھی۔ اس وقت میں کافی بزی ہوں ،اس وقت مت آنا۔ دوسری طرف سے کافی بے رخی کا مظاہرہ تھا۔ سر تھوڑی ہی دیر تو لگے گی۔ ویسے بھی آپ اس وقت کہاں ہیں ؟ میں اس وقت ایک سمینار میں ہوں اور بہت مشغول ہوں ،شام کو ملیں گے ۔ اس وقت مجھے پانی پینے کی بھی فرصت نہیں ہے۔ شام کو تجھے لینے میں خود اپنی گاڑی لے کر آوں گا ۔ تو آپ نے گاڑی بھی لے لی جناب ۔ وہ تجھے بتانا بھول گیا تھا، اوکے شام کو ملیں گے ابھی بیزی ہوں، بس تیری کال آگئی تو باہر آیا تھا۔ اس کا جھوٹ واضح تھا ۔میں نے  اپنے آپ کو سنبھالا تو میری نظر اسی چمچاتی گاڑی کے پچھلے شیشے پرپڑی جس کی آڑ میں میں چھپا تھا۔ اس میں موٹے لفظوں میں ’’ پروفیسر باسط ‘‘ لکھا تھا۔ میں نے امیری اور غریبی کی کھائی۔ اپنی دوستی میں حائل دیکھ اپنی سائیکل لے کر سیدھے گھر کا راستہ لیا۔۔۔
 

فیس بُک کا رشتہ

  فیس بک پر ہی اس سے دوستی ہوئی۔ مستی میں اسے رکویئسٹ بھیجی اور دوستی ہوگئی تو ایک دن جم کر چیٹ بھی ہوئی۔ پھر تو چیٹ کا ایک نہ روکنے والا سلسلہ چل پڑا ۔ میں نے فیس بک میں کسی دوسرے نام سے اکاونٹ کھول رکھا تھا۔ دھیرے دھیر ے ہم میں اتنی گہری دوستی ہوئی کہ بات پیار محبت کی دہلیز پر پہنچ گئی۔ اب جس دن اس کا میسج نہیں آتا مجھے چین نہیں آتا ،شاید یہی بے قراری دوسری طرف بھی تھی ۔ایک دن موقع دیکھ میں نے اس سے شادی کی بات چھیڑدی تو اس نے چیٹ ہی بند کردیا۔ ٹھیک تین روز بعد میرے مسیج کا جواب کچھ ٹال مٹول میں آیا، جس سے نہ اس کا اقرار جھلکتا تھا اور نہ انکار۔ کچھ دن یوں ہی چلتا رہا۔ پھر ایک دن تو قول و قرار بھی ہوا۔ پہلے ملنے کی بات ہوئی، اس نے کچھ روز کی مہلت مانگی ۔میں نے بھی خوشی سے قبول کیا ۔ پھر ایک دن اس نے مجھے بلایا اور ایڈریس بھی دیا اور کہا کہ کل شام پانچ بجے ہم فلاں پارک میں ملیں گے اور میں اس رنگ کے کپڑے پہن کر آئوں گی ۔ اپنے شہر سے دوسرے شہر جانے میں کچھ خرچہ ضرور آتا لیکن ماں نے میری یہ دشواری بھی حل کر دی۔ کچھ دوستوں سے ملنے کے بہانے میں نے اُس سے پیسے لئے اور بائیک پر اپنے لنگوٹیا یا رنسیم کو لے کر چل دیا۔ اس دن پانچ بڑی مشکل سے بجے اور ٹھیک پانچ بجے ایک اکیلی لڑکی اُس پارک میں نمودار ہوئی۔ وہ ایک جگہ کھڑی ہو کچھ تاک رہی تھی۔ میں اس کے ٹھیک پیچھے والی طرف سے تھااور چاہتا تھا کہ اسے پیچھے سے جاکر لپٹ جائوں ۔دل کی دھڑکنیں تیز ہوری تھیں ۔میں دھیرے دھیرے اس کی جانب بڑھااور پیچھے سے اسے پیچھے مڑنے کے لئے بولا۔ جب ہماری نظریں ایک دوسرے کے چہروں پر پڑیں تو ہمارے اوسان ہی خطا ہوکر رہ گئے کیوں کہ وہ کوئی اور نہیں اسی شہر میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے گئی میری بہن تھی۔ مجھے ایسا لگا جیسے سوچل میڈیا کا جوتا میرے چہرے پہ رسید ہوا۔
 
 دراس کرگل لداخ،موبائل نمبر؛8082713692
 

 

Contents
پروفیسر دوست فیس بُک کا رشتہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ کے گاؤں میں آلودہ پانی پینے سے 200 سے زائد افراد بیمار
تازہ ترین
13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق
تازہ ترین
سَمسَن، بڈگام میں موبائل نیٹ ورک غائب، طلباء شدید مشکلات سے دوچار
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ
برصغیر

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?