Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

فکر

آج پھر اس کا باپ شراب پی کر آیا اور اس کی ماں کو مارنا شروع کردیا۔ چنٹو
بغل کے کمرے سے اپنی ماں کی چیخ و پکار سن رہا تھا ۔ ایسا پچھلے کئی سالوں سے ہورہا تھا۔ چنٹو کا صبر  جواب دے گیا اور اس نے طے کیا کہ وہ کل اپنے باپ سے بدلہ لے گا۔ 
دوسرے دن اس کا باپ ہر روز کی طرح اس کی ماں کو پیٹ رہا تھا تبھی چنٹو لڑکھڑاتے ہوئے گھر میں داخل ہوا اور اپنے باپ پر ٹوٹ پڑا۔ اس کا باپ بڑی مشکل سے اپنی جان بچاکر بھاگ کھڑا ہوا۔ اس کے جانے کے بعد چنٹو نے لڑکھڑاتی ہوئی آواز سے کہا
ماں ! تھے اب فکر کرنے کی ضرورت نہیں
ماں نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا
بیٹا! مجھے اپنی نہیں,اب تیری بیوی کی فکر ہورہی ہے!!!

پیزا

وہ آفس سے تھکا ماندا جیسے ہی گھر آیا اس کی چھ سالہ بیٹی دوڑتے آئی اور اس لپٹ کر بولی ،
پاپا ، مجھے پیزا کھانا ہے۔
ٹھیک ہے بیٹا، میں فریش ہو جاؤں، پھر چلتے ہیں ،
نہیں مجھے ابھی کھانا ہے، بیٹی نے ضد کرتے ہوئے کہا۔
اس نے آفس کا بیگ ایک طرف رکھ دیا اور بیٹی کو لے کر چل پڑا۔ دکان سے پیزا لینے کے بعد اس نے پیسے دینے کے لئے اپنا پرس کھولا تو اس میں دوا کی ایک پرچی نظر آئی۔ اسے فوراً یاد آگیا کے امی نے یہ پرچی اسے دو دن پہلے آفس سے آتے ہی دی تھی لیکن وہ تھکاوٹ کی وجہ سے جا نہیں پایا اور بعد میں وہ بھول گیا۔ 
اس نے وہ پرچی پرس سے نکال کر شرٹ کی جیب میں رکھی اور میڈیکل اسٹور کی طرف چل پڑا۔

بارہواں کھلاڑی

ہم فٹبال میچ دیکھ رہے تھے۔میچ اپنے پورے شباب پر تھا۔ مگر سب کی نگاہیں اس بارہویں کھلاڑی پر تھیں جو اپنی ٹیم کے لئے حددرجہ فکرمند تھا۔ کھیل کے اتار چڑھاؤ پر اس کے اندر پیدا ہونے والے جذبات سے پیچھے کھڑے سامعین بہت متاثر تھے۔ وہ  اس کا بھرپور ساتھ  دے رہے تھے۔ تبھی پاس کھڑے ایک بزرگ نے بڑی ہی سنجیدگی سے کہا ،
"اس کا غصہ اگلی ٹیم کو نا کوئی نقصان  پہنچا سکتا اور نا ہی اس کا جوش اس کی ٹیم کو کوئی فائدہ ۔اس بارہویں کھلاڑی  کی حالت آج کے مسلمانوں جیسی ہے۔"
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?