Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

①حقیقت اور ڈرامہ

گرمیوں کی تعطیلات تھیں۔ ـــ دوپہر کے وقت مَیں اور عزیز حماد  ہاتھ میں روح افزا شربت کا گلاس تھامے دیوان خانے میں ٹی وی دیکھ رہے تھے۔ ـــ اسکرین پر ڈرامہ شروع ہواــــ۔ کردار آتے گئے اور کارکردگی کا مظاہرہ ہوتا رہاـــ۔ اچانک ایک جذباتی منظر میں جیسے ہی ایک معصوم خستہ حال،  اپاہج کے کردار میں راجو ٹی وی کے پردے پر نمودار ہوا تو قریب میں بیٹھا حماد بے ساختہ رو پڑاـــ۔ شاید وہ ڈرامے کو حقیقت سمجھ بیٹھا تھاــ۔ میں نے اُسے سمجھایا کہ یہ ڈرامہ ہے صحیح سمجھ کر زیادہ سنجیدہ نہ ہوــــا اس نے آنکھیں صاف کی اور ڈرامہ دیکھتا رہاــــ۔ کچھ دیر بعد دروازے پر دستک کے ساتھ ایک صدا سنائی دی ــــ تو حماد فوراً دروازے کی طرف لپکاـــــ۔ ایک اپاہج سائل امداد کا سوال کررہا تھاــــ۔ حماد نے اسے آنکھ بھر کے دیکھا پھر دھتکار کر دروازے کو زور سے بند کردیا ـــ۔ عجیب بات یہ رہی وہ حقیقت کو ایک ڈرامہ سمجھ بیٹھاــــ۔
 

② روبرو

عدیم الفرصتی اور آفس کی مصروفیات کے بعد جب گھر واپسی کی غرض سے راستے سے گزر ہوا، تو میری نگاہ چند برقعہ پوش خواتین اور دو تین مرد حضرات پر پڑی، جو ایک سیاہ کوٹ میں ملبوس وکیل سے سرِ عام عدالت کے روبرو محو گفتگو تھیں ـــ۔ ہر کوئی اپنی بات رکھ کر اپنا جواز پیش کررہا تھا۔ ــــ ہر ایک کی آواز میں شدت اور آنکھوں میں انصاف کی امید تھی۔ ــــ کوئی اپنے آپ کو صحیح ثابت کرانے کی کوشش میں تھا ـــ تو دوسرا طرفدار بنا ہوا تھا ــــ۔ میں کچھ دیر کے لیے وہاں ٹھہر گیا۔ ـــ وکیل صاحب کو سنائی جانے والی روداد کی بلند آواز جب میرے کانو ں میں پڑی تو پتہ چلا کہ یہ مسئلہ اپنوںکا تھا، اپنوں سے اپنائیت کی بنیاد پر ،سبھی ایک دوسرے کے اپنے تھے، بس غیر تھا تو وہ وکیل جو بڑی دلچسپی سے معاملے کی پیروری کررہا تھا ـــ۔
 
اورنگ آباد (مہاراشٹر)موبائل نمبر؛9960788301
 

 

Contents
①حقیقت اور ڈرامہ② روبرو
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?