Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Mir Ajaz
Last updated: February 11, 2024 12:41 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

ڈاکٹر نذیر مشتاق

سودا
جھونپڑ پٹی میں رہنے والے مفلوک الحال باشندوں کا کام لوگوں کے پھینکے ہویے کوڑا کرکٹ سے وہ ٹھوس چیزیں جمع کرنا تھا جن کو بیچ کر کچھ رقم وصول کرکے پیٹ کی آگ بھجانے کا انتظام کیا جاسکتا۔ مگر بستی کی بیحد خوبصورت لڑکی مندوری کو اس کام میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔۔وہ اس بستی میں اکیلی رہتی تھی۔ اس کے ماں باپ ہندو مسلم فساد میں مارے گئے تھے۔ پیٹ کی آگ بھجانے کے لئے اس نے ایک دن گھجندرو کی ہنسی کا مثبت جواب دیا وہ اسے اپنا دل دے بیٹھی اور ۔۔۔
وہ اسی کے ساتھ رہنے لگی۔۔۔مگر صرف۔۔ایک ماہ بعد وہ گھجندرو کو چھوڑ کر ایک ادھیڑ عمر بدصورت اور شرابی مرد دامندرو کے ساتھ رہنے لگی۔۔۔۔۔۔ایک روز وہ مٹک مٹک کر بستی سے باہر کہیں جارہی تھی کہ اس کے سابق عاشق گھجندرو نے اس کا رستہ روکا اور کہا۔۔۔‌تم مجھے چھوڑ کر کیوں چلی گئی۔
مندوری کے سفید دانت اس کے موٹے موٹے ہونٹوں کے درمیان چمک اُٹھے اور اس نے بالوں کی لٹ سے کھیلتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔تم ہررات مجھے کھانے کو آدھی روٹی اور آدھا پیاج دیتے تھے ۔اور دامندرو ہر رات دو روٹیاں اور آدھی کٹوری دال دیتا ہے ۔۔۔

پاپ
آج اس نے جینز اور ٹی شرٹ کی بجائے ا پنا پسندیدہ خان ڈریس اس لیے پہنا کہ اپنی گرل فرینڈ کو نئے سال کی آمد پر سرپرائیز دے۔ اس نے لباس پہنا، سر پر سفید گول ٹوپی رکھ لی گلے میں مفلر لٹکایا اور گھر سے نکلا۔۔۔۔۔۔۔
رستے میں بہت سارے لوگ جمع تھے اور نعرے لگا رہے تھے۔۔۔۔گاو ماتا کی جے۔۔جے بجرنگ بلی۔۔۔۔گاے ہماری ماتا ہے۔۔۔۔وہ توڑ پھوڑ کررہے تھے۔۔گاڑیوں اور دکانوں کو نذر آتش کررہے تھے۔ ان میں سے کسی کی نظر خان ڈریس پہنے خوبرو نوجوان پر پڑی۔۔‌‌۔۔یہ سالا حرامی ہمارا دشمن ہے۔ پکڑو اور مارو۔کسی نے اس کا منہ مفلر سے بند کیا اور دوسروں نے اس پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کی وہ ادھ مرا سڑک پر گر پڑا۔۔۔۔۔سالے کو ننگا کرو
ان کے لیڈر نے حکم دیا۔۔۔ اس کے ننگے جسم کو دیکھ کر ایک غنڈے کے منہ سے بے ساختہ نکلا۔۔ گرو گجب ہوا پاپ ۔۔ گور پاپ ہوا ہم نے اپنے ہی بھایی کو قتل کر ڈالا۔۔۔۔۔
اس سال کا آخری افسانچہ آپ کی خدمت میں۔۔۔۔۔۔

 

ہمدانیہ کالونی بمنہ سرینگر
موبائل نمبر; 9 419004094

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?