Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصنعت، تجارت و مالیات

اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے وزارت داخلہ کی ضروری اشیا قانون نافذ کرنے کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2020 4:52 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
نئی دہلی//وزارت داخلہ نے کورونا سے نمٹنے کےلئے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈاون کے دوران ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ضروری اشیا قانون نافذ کرنے کو کہا ہے۔
مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاستوں کو لکھے خط میں کہا ہے کہ ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن طریقے استعمال کئے جانے چاہیں۔ان اقدامات کے تحت اسٹاک حد طے کرنے ،قیمتوں کا تعین ، پیداوار میں اضافہ اور ڈیلروں اور دیگر کھاتوں کی جانچ وغیرہ شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی کمی کی وجہ سے مختلف اشیا کی پیداوار میں کمی کی رپورٹیں آرہی ہیں۔ایسی حالت میں جمع خوری،کالابازاری ،منافع خوری وغیرہ کا خدشہ ہے جس سے اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مناسب شرح کی دکانوں پر اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے فوراً قدم اٹھائیں۔
اس سے پہلے وزارت نے آفات کے انتظام کے قانون کے تحت جاری حکم میں خوردنی مصنوعات ،دواوں اور طبی آلات کے ری پروڈکشن اور پروڈکشن کی اجازت دی تھی۔
صارفین امور ،خوردنی اشیا اور عوامی تقسیم کی وزارت نے بھی ریاستوں کو ان اشیا کے آرڈر دینے سے متعلق التزاموں میں 30جون تک رعایت دی ہے۔ضروری اشیا کے قانون کے تحت مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سات سال تک کی سزا کا التزام ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

July 1, 2025
تازہ ترین

وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?