Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

اسپیشل ونٹر اولمپکس: 16 تمغے پاکستان کے نام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گراز / آسٹریا میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے 3 سونے کے تمغوں سمیت 16 تمغے اپنے نام کرلیے۔خیال رہے کہ آسٹریا میں 14 مارچ سے 25 مارچ کے دوران جاری رہنے والے اسپیشل اولمپکس میں 105 ممالک کے اسپیشل ایتھلیٹس نے شرکت کی، جن میں پاکستان کا دستہ بھی شامل تھا۔مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے پاکستانی اتھلیٹس نے مجموعی طور پر 16 تمغے حاصل کیے جن میں سونے کے 3،چاندی کے 7 اور کانسی کے 6 تمغے شامل تھے۔ایتھلیٹ حذیفہ قاضی نے سنو شو ریس میں سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ صباحت طارق نے خواتین کی 100میٹر اسپرنٹ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔پاکستان کی خواتین سنو شوئنگ ٹیم نے چار ضرب چار دو میٹر ریلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے تیسرا گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ اس ریس میں مردوں کی ٹیم چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔دیگر فاتح ایتھلیٹس میں 200 میٹر دوڑ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے حمزہ اسلم اور فرح احسن، 100 میٹر اسپرنٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے پرویز احمد، تائی کوانڈو میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی فاطمہ عامر، تائی کوانڈو میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے محمد عبداللہ شامل ہیں۔چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے دیگر ایتھلیٹس میں اسامہ عزیز اور محمد حمزہ جبکہ کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والوں میں مہوش طفیل، تہمینہ اور محمد حمزہ شامل ہیں۔رنگا رنگ اختتامی تقریب کے بعد آسٹریا کے شہر گراز میں موجود پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس کا دستہ وطن واپس روانہ ہوگیا۔پاکستانی دستے کے سربراہ انیس الرحمٰن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ 'پاکستان کے اسپیشل اتھلیٹس خوشگوار یادیں لیے وطن واپس جارہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?