Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اسمبلی کے سینٹرل ہال میں تین روزہ اورنٹیشن پروگرام جاری

Mir Ajaz
Last updated: January 10, 2025 11:14 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//ممبر پارلیمنٹ لوک سبھا این کے پریما چندر ن نے نومنتخب ایم ایل ایز کے لئے تین روزہ اورینٹیشن پروگرام کے تسلسل میں جموں و کشمیر کے ممبران اسمبلی کے ساتھ اپنے قیمتی تجربات کا اِشتراک کیا اور اُن پر زور دیا کہ وہ قانون سازی اور فائنانشل بزنس سے متعلق قواعد کو سمجھیں۔دوسرے دِن کے پروگرام میں سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر، قانون سازوں اور معززین نے بھی شرکت کی۔تربیت کے دوران پرائیویٹ ممبرز بل اور فائنانشل بزنس بشمول گرانٹس کے مطالبے سمیت قانون سازی کے عمل پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔ شری پریماچندرن نے مقننہ کے بنیادی تصور کی پوری طرح وضاحت کی۔دوسرے سیشن میں جوائنٹ سیکرٹری سنتوش کمار نے خطاب کیااور’’مقننہ میں سوالات کے ذریعے ایگزیکٹیو جوابدہی‘‘ کے موضوع پر پرزنٹیشن پیش کی۔ اُنہوں نے لوک سبھا میں وقفہ سوالات، شارٹ نوٹس سوال (ایس این کیو)، پرائیویٹ ممبر سے سوال، نوٹس اور سوال کی جانچ وغیرہ سمیت دیگر پہلوؤں پر بھی تفصیلات بتائیں۔ڈائریکٹر لوک سبھاڈائریکٹر پارتھا گوسوامی نے مقننہ میں سوالات اور دیگر آلات کے ذریعے ایگزیکٹیو جوابدہی کے مقاصد پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے کاررِوائی کے دوران سپیکر کے رول کو بھی تفصیل سے بیان کیا جبکہ وقفہ سوالات، وقفہ صفر، تحریک شکریہ وغیرہ پر بھی روشنی ڈالی۔ پی آر آئی ڈِی اِی(پرائیڈ) لوک سبھا سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر پی کے ملک نے قانون ساز اسمبلی میں اِنفارمیشن مینجمنٹ پر لیکچر دیا۔ اُنہوں نے اِنفارمیشن مینجمنٹ، اِنفارمیشن ریسورسز اور نالیج مینجمنٹ کے افعال اور ذمہ داریوں، پارلیمنٹیرینز کی معلوماتی ضروریات کو پورا کرنے وغیرہ کے بارے میں تفصیلات اور جائزہ بھی پیش کیا۔قانون سازوں نے قانون سازی کے بارے میں بھی اَپنے سوالات اُٹھائے اور سیشن کے دوران سیر حاصل تفصیلی بحث و تمحیص ہوئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیر عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر

Related

جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025
جموں

ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے

July 21, 2025
جموں

جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?