Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

اسلام کی خوبی اور بسم اللہ کی برکات فکر و فہم

Mir Ajaz
Last updated: July 24, 2025 11:38 pm
Mir Ajaz
Share
7 Min Read
SHARE
مفتی نذیر احمد صوفی قاسمی 
اسلام ایک آسان اور بہترین شریعت ہے، سب سے کامل اور مکمل نظام ودستور حیات ہے، اس میں محنت کم اور مزدوری بہت زیادہ عمل کم اور ثواب بہت زیادہ ہے۔ اسلام نے کیمیا کا عمدہ نسخہ بنا کر ہم کو دے دیا ہے کہ اس پر عمل کرنے سے دنیا کا کام بھی دین بن جاتا ہے اور دنیا کے کاموں میں مشغول رہتے ہوئے بھی اللہ کی بندگی اور عبادت کرنے والوں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ اس لیے اسلام اور رسول اکرمؐ نے ایسی بہت سی چھوٹی چھوٹی مگر نفع سے بھرپور جامع دعائے بتائی ہیں کہ ان کے پڑھنے سے دنیا کا کوئی کام نہ اٹکتا ہے نہ بگڑتا ہے اور ان کے پڑھنے پر کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی۔ اس لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر ہر کام کے کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ قدم قدم پر مسلمان کی زندگی کا رخ اللہ کی طرف پھر جائے اور ہر لمحہ اپنی وفاداری کا ثبوت پیش کرتا ہے، گویا انسان زبان حال سے یہ کہتا ہے کہ میرا چھوٹا بڑا ہر کام اللہ تعالیٰ کے حکم اور اس کی مدد کے بغیر نہیں ہو سکتا ہے۔ اس طرح مسلمان کی تمام نقل و حرکت اس کی معاشرتی زندگی اور دنیا کے کام بھی بسم اللہ کی برکت سے عبادت بن جاتے ہیں۔
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمؐ نے فرمایا کہ لوگ قرآن پاک کی ایک آیت سے غافل اور بے خبر ہیں جو میرے اور حضرت سلیمانؑ کے علاوہ کسی پر نازل نہیں ہوئی اور وہ آیت ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم۔( الحدیث ۔در منثور)  حضرت جابرؓسے روایت ہے کہ جب بسم اللہ الرحمن الرحیم نازل ہوئی تو بادل مشرق کی طرف ہٹ گئے ،ہوا رُک گئی دریا پُرسکون ہو گیا، جانوروں نے کان لگالیے، شیطان پر آسمان سے آگ کے انگارے برسے اور حق تعالیٰ نے اپنی عزت کی قسم کھا کر فرمایا کہ جس چیز پر میرا یہ نام بسم اللہ الرحمن الرحیم لیا جائے گا، اُس میں ضرور برکت ہوگی۔( الحدیث۔در منثور) حضرت ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ بے شک رسول اللہؐ پر جب جبرائیل ؑ وحی لے کر آتے تھے تو سب سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع فرماتے تھے( الحدیث۔در منثور )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس دعا کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی جاتی ہے، وہ رد نہیں ہوتی۔ قیامت کے دن میری اُمت کی بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کی وجہ سے نیکیاں بھاری وزن والی ہو جائے گی، دوسری قومیں کہیں گی کہ اُمت ِ محمدیہؐ کی نیکیاں کیوں بھاری ہیں، ان کے انبیاء فرمائیں گے کہ اُمت ِ محمدیہ ؐکے کلام کے شروع میں اللہ کے ایسے عزت والے نام ہیں کہ اگر ایک پلڑے میں ان کو رکھ دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں ساری مخلوق کے گناہ رکھ دیے جائیں تو بھی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہو جائے گا۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ جو شخص وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑھتا، اس سے اس کے صرف اعضائے وضو کے گناہ دُھلیں گے اور جو شخص بسم اللہ پڑھ کر وضو کرے گا، اس کے تو پورے جسم کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔( الحدیث )
  روم کے بادشاہ کا واقعہ  :    روم کے بادشاہ نے حضرت عمرؓ کی خدمت میں خط لکھا کہ میرے سر میں ہمیشہ درد رہتا ہے، اچھا نہیں ہوتا کوئی دوا بھیج دیں۔ حضرت عمر ؓ نے اس کے لیے ایک ٹوپی بھیجی کہ اس سے پہن لیں ۔بادشاہ جب وہ ٹوپی پہنتا سر کا درد اچھا ہو جاتا اور جب نکالتا تو پھر درد شروع ہو جاتا، اس سے اس پر بہت تعجب ہوا ۔جب ٹوپی میں غور سے دیکھا تو اس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھا ہوا تھا، یہ تھی بسم اللہ کی تاثیر اور بسم اللہ کی برکت۔ لیکن آج کل افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مسلمانوں نے اس بسم اللہ پڑھنے کو چھوڑ دیا۔ ہماری مائیں ہمارے آبا اور اجداد جب بھی کوئی کام شروع کرتے تھے تو سب سے پہلے بسم اللہ پڑھتے تھے ،آج بھی ہمارے اس کشمیر میں پرانے لوگوں کو پرانی خاتون بزرگ خاتون کو دیکھو تو وہ گھر میں کسی چیز کے اٹھانے کے وقت یا کسی چیز کے گرنے کے وقت ان کے منہ سے اچانک بسم اللہ نکل جاتا ہے۔ مثلا ًگھر میں گلاس اٹھانے یا گرنے کے وقت بسم اللہ کہتے ہیں یا گھر میں کوئی چمچ یا کوئی اور چیز اٹھانے کے وقت یا گرنے کے وقت ان کے منہ سے خود بخود بسم اللہ نکل جاتا ہے ۔ لیکن آج کل کی جو نئی نسل ہے، وہ تو بالکل قرآن پاک سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اسلام ان کی زندگی میں صرف نام کا رہ چکا ہے۔ قرآن پاک ان کی نظروں میں ایک عام کتاب رہ چکی ہے۔ لہٰذا ہم سب کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا تعلق قرآن پاک کے ساتھ کس طرح مضبوط ہو جائے، ہمارا رشتہ اللہ اور اللہ کے رسولؐ کے ساتھ کس طرح مضبوط ہو جائے۔ ہم سب کو اس کی بے حد فکر کرنے کی ضرورت ہے ۔اللہ پاک ہم سب کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
[email protected]>
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

کالممضامین

عالیہ شمیم کی ’’آگہی‘‘ کا ایک فکری مطالعہ تبصرہ

July 25, 2025
کالممضامین

’’ The Wretched of the Earth ‘‘ فرانز فینن کی کتاب تجزیاتی مطالعہ

July 25, 2025
کالممضامین

فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات

July 25, 2025

صوفیوں کی سرزمین پر ڈیجیٹل جوئے کی وباء | نوجوان نسل پُر فریب تباہ کُن کھیلوں میں مشغول

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?