Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جمعہ ایڈیشن

اسلام۔۔۔ انسانیت خدمت اتحاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ہم آج کے مادی دور میں شاید یہ بھول چکے ہیں کہ ہم کون ہیں؟ ہمیں دنیا میں کیا کرنا چاہئے؟ کیا نہیں کرنا چاہئے ۔سچ تو یہ ہے کہ اپنی معاشی ضروریات کی کفالت اور قومی ونسلی تفاخر کی آڑ میں ہم نے اسلام سے ہٹ کراپنی ایک الگ پہچان بنالی ہے ۔اس رو میں بہہ کر ہم اتنے دورجا چکے ہیں کہ اندازہ ہی نہیں کہ ہم کہاں ہیں؟ یہ میرااور آپ کا عینی مشاہدہ ہے کہ دین کے بنیادی اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر بعض علماء اور عوام الناس غیر ضروری موضوعات و مسائل پر خشک بحث و مباحثہ میں الجھے ہوئے رہتے ہیں۔حد یہ کہ اس قسم کے مباحث کے لئے فیس بک اورواٹس اپ وغیرہ کا بھی بخوبی استعمال بخوبی ہورہا ہے۔ہم میں سے کچھ افراد شیعہ ،سنی ، بریلوی دیو بندی مکاتب ِفکر کے بارے میں بحثوں میں اپنی ساری قوت گویائی صرف کر تے رہتے ہیں۔ البتہ کچھ وہ مخلص لوگ بھی ہیں جن کااختلافی مسائل ،مسلکی تقسیم اورفقہی تنازعات سے کوئی لینا دینا نہیں ،ان کو بس امت کی اصلاح سے غرض ہے ۔زیادہ افسوس تواس وقت ہوتا ہے جب گلی کے بچوں سے لے کر بازار کے دکان دار تک اسلام کی نہیں بلکہ صرف اپنے اپنے مکتب فکر کی برتری کے لئے بے چین نظر آئیں۔افسوس صد افسوس! یہ سب چیزیں اس وقت ہمارے سامنے نمودار ہورہی ہیں جب مسلم دنیا اور امت مسلمہ میں اتحاد اتفاق کی ضرورت شاید پہلے کبھی اتنی نہیں تھی جتنی آج ہے۔ ہم ہیں کہ مختلف مکاتب فکر اور مسلکی تفرقات میں پڑکر آپس میں ہی لڑ رہے ہیںجب کہ اغیارہم پر صرف مسلمان ہونے کے ’’جرم ‘‘میں متحدہ طور حملہ آور ہورہے ہیں ۔ خدارا سوچئے کیا امت کی ہدایت کے لئے قرآن کافی نہیں ؟کیا ہماری رہنمائی کے لئے احادیث رسولؐ حرفِ آخر نہیں ؟جوکوئی کلمہ گو ہو، قرآن ، حدیث ،ختم نبوت، کعبہ اور قبلے کو مانتا ہو ہم اور آپ کون ہوتے ہیں کہ زبردستی اُسے دائرۂ اسلام سے خارج ٹھہرائیں ۔ ہمارے تمام سوالات کے جوابات ائمہ کرامؒ نے صدیوں پہلے قرآن و حدیث کی روشنی میں ہمیں کافی وشافی دئے ہیں،اب علمائے کرام کافرض عین بنتاہے کہ عوام الناس میں قرآن وحدیث اور صحابہ کرام ؓ کے فکروعمل کی روشنی میں اسلام کی سچی تصویر کو پیش کریں ۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہم تعلیمی میدان میں پچھڑے ہوئے ہیں ،ترقی سے نابلد ہیں ،بے روزگار ی سے جھوج رہے ہیں ، رسوماتِ بد کے غلام ہیں ، اخلاق میں تہی دامن ہیں ، باعمل علماء کی عزت نہیں کر تے ،پڑوسیوں کا خیال نہیں کر تے،یتیم و غریب کا مال ہڑپ لیتے ہیں ،اس پر طرہ یہ کہ دعویٰ ہے کہ ہم شریعت کے پابند ہیں۔ اگر ہم دور جدید میں اسلام کا حقیقی مز اچھکنا چاہتے ہیں توہمیں سما جی خدمات میں آگے آنا چاہئے، اجتماعی فلاح کی جانب برھنا چاہئے ، تعلیم عام کر کے سماجی برائیوں، جہیز ، بدعات وغیرہ کو مٹانا چاہیے ،یتیموں نادار وں کی مدد کے لئے آگے آناچاہیے اور بلا تفریق مذہب و ملت ہر مسکین ومحتاج کسی کی مدد کرنی چاہیے اور سب سے بڑھ کر جو لوگ عوام کے درمیان جان بوجھ کرانتشار پھیلاتے ہیں، اُن سے دور رہنا چاہیے ۔ یہ سب کیا تواللہ اور اس کے رسول ؐ کی خوشنودی ہمارے شامل حال رہے گی ۔
946973468
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 17, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 10, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 3, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?