Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اسرارآبادسدھڑا میںگندگی کے ڈھیر وں سے مکینوں کاجینامحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
جموں //سدھڑا جموں کے لین نمبر1 اسرار آباد کے مکینوں نے جموں میونسپلٹی پر مبینہ الزام لگایا ہے کہ یہ عاقہ گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے۔ان مکینوں نے کہا ہے کہ یہ علاقہ زیادہ تر غریب آبادی پر مشتمل ہے جسکی وجہ سے کوئی بھی اس علاقہ کی طرف دھیان نہیں دیتا ہے۔ انہون نے متعقہ جے ایم سی اہلکاروں پر مبینہ الزام لگایا ہے کہ جے ایم سی کی ناقص کارکردگی سے اس علاقہ میں گندی نالیوں کی حالت انتہائی خستہ ہے اور اکثر و بیشتر ان نالیوں کے اوپر سے گندہ پانی بہتا رہتا ہے،جسکی وجہ سے اس علاقہ میں بد بو پھیلتی ہے۔انہوںنے ان نالیوں کی فوری مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔مکینوں نے اس علاقہ میں سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ یہ سڑکیں عام لوگوں کی آمد و رفت کے قابل بن سکیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کی قیادت میں تمام اہداف حاصل دراندازی اب واحدمسئلہ
کشمیر
شمسی توانائی کے بھرپورامکانات ،جموں کشمیرفائدہ اُٹھانے میںپیچھے خطے میں 1.11لاکھ میگا واٹ صلاحیت، محض75میگاواٹ حاصل
کشمیر
مریض کی موت ضلع ہسپتال پلوامہ کے باہر لوگوں کا احتجاج
کشمیر
پہلگام ملی ٹینٹ حملہ کے بعد ہوائی کرایوں میں 10ہزار کی کمی
کشمیر

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?